جھاڑکھنڈ :پٹرول پر 25روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:بھارتی ریاست جھارکھنڈ کی حکومت نے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل

اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔

سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہترین دینےکافیصلہ بہترین بریکنگ نیوز ہیڈلائنز آج بہترین نمبر ون اردو دنیا نیوز بہترین بیگم کراچی کی نمبرون پاکستان کا بیگم خوشخبری نمبر ون منظوری دے گا آج سب سے پہلے آپ کا امریکی نیوز دنیا میں نمبر ون پسند کرتا ہوں اللہ نمبر ون میرا پسند نیوز ہوگا دنیا تیز کرو منظور 💞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ میں بجلی اور پٹرول مہنگا ہونے کا امکانمریم بی بی کی آڈیو ہی کافی ہے آپ کی خبر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے جھوٹ جھوٹ جھوٹ اور میاں عامر آپکو لعنت ہو اگر عوام کو ذندہ درگو کرنے کا کوئی فارمولا رہ گیا ہو تو وہ بھی بجٹ میں پیش کر دیں بد دعاؤں میں مزید اضافہ ہو جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ11:35 PM, 28 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7،سو فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ6 سالہ ادیبہ مبارک آج سے 37 روز پہلے گھر سے انڈے لینے گئی تھی اور آج تک واپس نہیں آئی۔ پولیس کا کردار صرف باتوں تک محدود! SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Osm
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہحکومت کی اہم اتحادی، مسلم لیگ (ق) کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ arynewsurdu سیاسی یتیم لوگوں کا کام ہی یہی ہے ان کو کیا عوام جائے بھاڑ میں خبریں تو تھی ق لیگ اپوزیشن نواز شریف ساتھ رابطے میں ہے اور پی ٹی آئی کے بیس سے پچیس لوگ نواز شریف سے رابطے میں ہیں اور یہ کیا اب منی بجٹ کی حمایت کا اعلان نواز شریف انڈیا چلے جائے گا پاکستان نہیں آٗے گا Jab karz lety or mazzy urany mei saath thy to mini budget kia hai..😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گروپس سے پریشان واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچرواٹس ایپ جلد یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کروائے گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews WhatsApp community
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور تعمیر کی منظوری دینے والوں کیخلاف تفتیش شروعنسلہ ٹاور تعمیر کرنے کی منظوری دینے والوں کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »