حکومت کا نوازشریف کے واپس نہ آنے پر شہبازشریف کیخلاف عدالت جانیکافیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا نوازشریف کے واپس نہ آنے پر شہبازشریف کیخلاف عدالت جانیکافیصلہ

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پر حکومت نے ان کے ضامن شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی، نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کی درخواست دی جائے گی۔حکومت اس ضمن میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے لیگل ٹیم اور وزرا کو شہباز شریف کیخلاف کیس تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت نواز شریف کو باھر بھیجنے کے لیے میڈیکل رپورٹس لیکر عدالت کی منتیں ترلے نہ کرتی تو شہباز شریف کو ضامن بننے کا موقع ہی نہ ملتا خود نواز شریف کو باھر بھیجنے میں حکومت کا ہاتھ ھے اور پیچھے پڑ گٸے ہیں شہباز شریف کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہامریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو کچھ سکون۔۔نوازشریف کا تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم اعلانقائد نوازشریف کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس ہوا جس میں شہبازشریف،مریم نواز،شاہد خاقان،ایاز صادق،سعد رفیق،پرویز رشید،احسن اقبال،رانا ثناءاللہ و دیگر سینئر رہنماؤں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپورٹ اور پیداوار میں اضافہ متوقع، سمری آئندہ ہفتے ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ اب پھر چاول کا بحران پیدا ہو چاول بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور آپٹما کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیاوفاقی حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا، اپٹما نے عدالتوں سے حکم امتناع واپس لے لئے اپٹما کے سیکر ٹری جنرل شاہد ستار نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کل سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو یومیہ ساڑھے 7 کروڑ مکعب فٹ گیس فراہم کرے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مستقبل کا شہر سمندر سے ابھرتے ہوئے کولمبو کے بندرگاہی شہر کے مناظرسری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سمندر سے مستقبل کا ایک شہر ابھر رہا ہے۔کولمبو کے مرکزی کاروباری ضلع کے قریب واقع پورٹ سٹی کولمبو منصوبہ کو چین کی ہاربر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود، دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Pic tu new use kr loo yaar بہت خوب۔۔۔ Aur ball gai boundary line k paar😊😉👍💯 Tremendous shot Pakistan😘💚💓💯👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »