حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ARYNewsUrdu IMF

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی، سوئی نادرن نے یکم مئی سے سبسڈائزڈ گیس کی فراہمی ختم کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایکسپورٹ سیکٹر کو9 ڈالر پر آر ایل این جی کے ریٹ پر سپلائی ختم کردی گئی، وفاقی حکومت سالانہ80ارب سے زائد گیس پرسبسڈی ادا کررہی تھی۔ حکم نامے کے مطابق یکم مئی سے تمام ایکسپورٹس سیکٹرز پر اوگرا کے منظورکردہ ریٹ نافذ کردیئے گئے، ایکسپورٹس سیکٹرز کو آر ایل این جی پر4ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافی ادا کرنا ہونگے۔

آئی ایم ایف اور دیگر شعبوں کی جانب سے کیے گئے مطالبے کے بعد وفاقی حکومت نے مذکوہ مراعات کا سلسلہ ختم کردیا۔ واضح رہے وفاقی حکومت سالانہ 80 ارب سے زائد گیس پر سبسڈی ادا کر رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے دکانداروں سے پورا ٹیکس وصول کرنے کی شرط عائد کردیاسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا شرط رکھ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکاناسلام آباد : مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ہے ، اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی حکومت ہو ملک میں گورننس کا نظام بہت ناقص ہے، مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جاناہوگا، ہم ایک سے قرضہ لےکر دوسرے کو دیتے ہیں: سابق وزیر خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردیاسلام آباد : پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی، پی ٹی آئی فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کی تاریخ چاہتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیافرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا اور کہا جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »