امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی تجویز کردہ اصلاحات پر کام کرنے کو کہہ دیا، امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان کے امور کی نگران الزبتھ ہورسٹ نے امریکی تھنک ٹینک میں خطاب کیا، پاکستانی سفیر مسعود خان بھی ولسن سینٹر کی تقریب میں موجود تھے۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پاکستان کی انچارج نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے تکنیکی مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف نے جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہیں، اصلاحات پر عمل پاکستان کی معیشت کو ترق دینے کیلئے بہت ضروری ہے، مزید قرضوں سے بچنے اور معیشت کو ترقی دینے کیلئے پاکستان یہ اقدامات کرے۔

امریکی عہدیدار نے کہا کہ ان اصلاحات سے پاکستان کو مضبوط مالیاتی بنیادوں پر واپس لایا جا سکتا ہے، امریکہ تکنیکی مصروفیات اور مدد کے ذریعے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسی پالیسیاں نافذ کر ے، جو منصفانہ اور شفاف کاروباری ماحول کو فروغ دے سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کر دیاامریکا تکنیکی مصروفیات اور مدد کے ذریعے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، الزبتھ ہوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاسپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس شروع ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیاسینیٹ میں ہونے والے مذاکرات کا بھی حصہ نہیں بنیں گے، ساری سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک شخص کو راضی کرنے پر اعتراض ہے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایف ایف کا جونیئر ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب کے انتقال پر اظہار افسوسلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف ) نے قومی جونیئر فٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادینئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکانروس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »