آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ARYNewsUrdu IMF

اسلام آباد : مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ہے ، ٹیکس ریونیو،مالی خسارے اور ترقیاتی بجٹ سمیت اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر اپریل کے دوسرےہفتہ میں تیار کرکے کابینہ سے منظوری کا پلان تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے دکانداروں سے پورا ٹیکس وصول کرنے کی شرط عائد کردیاسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا شرط رکھ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقعآئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ستمبر میں انتخابات کی تجویز، پی ٹی آئی سے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی رہنماؤں نے جولائی میں انتخابات کا مطالبہ کیا جس پر حکومت نے جون میں بجٹ پیش کرنے کی مجبوری ظاہر کی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا اور کہا جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال اپریل کی معاشی رپورٹ جاری کر دیوزارت خزانہ نے رواں مالی سال اپریل کی معاشی رپورٹ جاری کر دی مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan MinistryofFinance IshaqDar April Report Inflation EconomicCrisis
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیاسینیٹ میں ہونے والے مذاکرات کا بھی حصہ نہیں بنیں گے، ساری سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک شخص کو راضی کرنے پر اعتراض ہے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »