کون سی غذائیں ڈپریشن سے نجات دلا سکتی ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کون سی غذائیں ڈپریشن سے نجات دلا سکتی ہیں arynewsurdu

ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جس کا شکار اکثر افراد ہوجاتے ہیں، ڈپریشن محض دماغ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔ماضی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق صحت کے لیے مفید غذاؤں کے استعمال سے ڈپریشن کے شکار افراد میں بیماری کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔

اس مقصد کے لیے غذائی اجزا سے بھرپور غذاؤں کا زیادہ جبکہ جنک فوڈ اور میٹھے کا کم از کم استعمال کرنا چاہیئے۔کچھ تحقیقی رپورٹس کے مطابق غذا میں سیلنیئم کا استعمال بڑھانے سے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ انزائٹی کی شدت میں کمی آتی ہے، یہ جز سالم اناج، سی فوڈ اور کلیجی میں پایا جاتا ہے جبکہ اس کے سپلیمنٹس بھی دستیاب ہیں۔

اس کے علاوہ مچھلی، کلیجی، انڈوں اور دودھ کا بھی استعمال کریں جبکہ پھلوں، سبزیوں اور گریوں پر مشتمل غذا میں اینٹی آکسائیڈنٹس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس سے ڈپریشن کی علامات سے نجات بھی ملتی ہے۔ اسی طرح فولک ایسڈ کے حصول کے لیے سبز پتوں والی سبزیاں، پھل یا ان کے جوس، گریاں، پھلیاں، دودھ سے بنی مصنوعات، انڈے، سی فوڈ اور سالم اناج کا استعمال کرنا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جگر کے امراض سے بچانے میں مددگار غذائی عاداتآپ کی غذائی عادات جگر کے امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو سے 2 بچیوں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ, پولیس کا بڑا دعویٰ سامنے آگیاکراچی : سی ویو سے لاپتہ ہونے والی دو بچیوں سے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کی فوٹیج حاصل کر لی ہے، ملزم تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے؛ قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردواسامہ میر کو موقع دیا جاسکتا ہے جبکہ حارث انجری سے نجات حاصل نہیں کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے فلسطین کی تاریخ سے متعلق گمراہ بیانات قابل مذمت ہیں: او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے یورپی یونین کی چیئرپرسن کے بیان کو امید شکن اور انسانی حقوق نیز بین الاقوامی قانون کے منافی قرار دیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، بچے سمیت 5 افراد ہلاکفائرنگ سے متاثرہ افراد کی عمریں 5 سے 40 برس کے درمیان ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب کرینہ کپور نے راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا - ایکسپریس اردوکرینہ کا کہنا تھا کہ وہ راہُل گاندھی سے متاثر ہیں اور سوچتی ہیں کہ ان سے بات کرکے کیسا لگتا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »