امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، بچے سمیت 5 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائرنگ سے متاثرہ افراد کی عمریں 5 سے 40 برس کے درمیان ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کلیولینڈ میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گذشتہ رات ہونے والی فائرنگ ایک گھر میں ہوئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔فائرنگ سے متاثرہ افراد کی عمریں 5 سے 40 برس کے درمیان ہیں، فائرنگ کے محرکات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئےممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاکمغربی بنگال میں معتدل درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعے بھی رونما ہوئے: ڈیزاسٹر مینجمنٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمین کی حدود پر تنازع، دو طرفہ فائرنگ سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردودونوں فریقین کے درمیان فائرنگ سے دونوں جانب کے دو دو افراد ہلاک ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیعسوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں اب تک 512 افراد ہلاک اور 4 ہزار 193 زخمی ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ٹریننگ کے دوران گر کر تباہنیویارک: (ویب ڈیسک ) امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »