خیر پور: عدم ثبوت پر ٹیچر کمسن طالب علموں سے زیادتی کے الزام سے بری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم سارنگ شر نے ٹیوشن کے لیے آنے والے بچے سے زيادتی کی جس کی ویڈيو بھی سوشل میڈيا پر وائرل ہوگی تھی

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے بچوں کے والد کی مدعیت میں تین مقدمات درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔

ملزم کے خلاف تینوں مقدمات میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں تھیں تاہم انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی دفعات ہٹا کر مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں منتقل کردیا تھا۔ عدالت میں پیش کی گئی ملزم اور متاثرہ بچوں کے ڈی این اے رپورٹ بھی میچ نہیں ہوسکی تھی۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ بچوں کے والدین اور ملزم سارنگ شر کے درمیان معاملات عدالت سے باہر طے پاگئے تھے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل کو ملزم سارنگ شر کیس میں اپیل دائرکرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم سارنگ شر کے بچے کے ساتھ زیادتی کے ثبوت کے باوجود عدالت نےرہاکیا، تحریری آرڈر ملتےہی فیصلےکےخلاف نظر ثانی اپیل دائرکردینگے۔1 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیر پور میں کمسن طالب علموں سے زیادتی کرنیوالا ٹیچر عدم ثبوت کی بنا پر بریملزم سارنگ شر نے ٹیوشن کے لیے آنے والے بچے سے زيادتی کی جس کی ویڈيو بھی سوشل میڈيا پر وائرل ہوگی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سورج پنچولی 10 سال بعد بے قصور قرارثبوت کی کمی کی وجہ سے سورج پنچولی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کیا جاتا ہے، فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیالکوٹ اور مرید کے سیف سٹیز منصوبوں کے حوالے سے اہم پیشرفتحکومت پنجاب کی ہدایت پر سیالکوٹ اور مرید کے سیف سٹیز منصوبوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔اس حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا سیالکوٹ اور مرید کے منصوبوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنے شہریوں کو سوڈان سے لے جانے والے ترک طیارے پر فائرنگسوڈان میں جاری کشیدگی کے بعد ترکیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو وہاں سے بحفاظت نکالنے کا عمل جاری ہے تاہم اس دوران طیارے پر فائرنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے گا - BBC News اردواس جزیرے پر پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ سے کشتی پر سات دن کا سفر کرنا پڑتا ہے! اور آپ کا کام صرف پرندوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »