یوکرین کا کریمیا کے شہر پر مشتبہ ڈرون حملہ، خوفناک آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کا کریمیا کے شہر پر مشتبہ ڈرون حملہ، خوفناک آگ بھڑک اٹھی UkraineRussiaWar CrimeaOilTank DroneAttack

روسی حکام نے اس حملے کا الزام یوکرین پر عائد کیا ہے جبکہ کیف نے اس واقعے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ فروری میں روس کی جانب سے یوکرین میں فوج بھیجنے کے بعد سے سیواستوپول کئی بار فضائی حملوں کی زد میں آچکا ہے، سیواستوپول میں روسی فوج پہلے بھی یوکرین کے ڈرون حملوں کو پسپا کر چکا ہے۔ خیال رہے کہ روس کی جانب سے تازہ میزائل حملوں میں یوکرین کے عمان شہر میں رہائشی عمارت تباہ ہو گئی ہے، حملے میں 25 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹک : کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم خاتون سمیت 3افراد جاں بحقکھڑپہ انٹرچینج کے قریب سی پیک پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹک : کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 3افراد جاں بحقاٹک : (دنیانیوز) کھڑپہ انٹرچینج کے قریب سی پیک پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس پر تشدد اور حملے کا الزام، پرویز الہٰی پر دہشت گردی کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف پولیس پر تشدد اور حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل، ملازمین زیر حراست - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس گھر میں داخل، حالات کشیدہ expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاکیوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »