حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن بھی موجود ہیں شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن بھی موجود ہیں ، شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج تک ہمیں ہمارا جرم معلوم نہیں ہو سکا ، چیئرمین نیب کو کل ہر بات کا حساب دینا ہوگا، این آر او نہ دینے کا کہنے والوں ںے خود کو آین آر او دینے کیلئے نیب کا تیسرا آرڈیننس جاری کیا۔

ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے ، چینی اور آٹے کے سکینڈل آرہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ملکی نظام کو بدلنا چاہتی ہے ، ہمیں زرداری صاحب کے مقابلہ کرنے کے بیان سے ڈر نہیں ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فون کرکے ارکان کو بلایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ‌ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ترجماناین اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ‌ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ترجمان ARYNewsUrdu 😆👞 حوالدار چینل 🤣🤣 کچھ دیر پہلے ایک دوست نے کہا تھا کہ دیکھنا جس الیکشن ریس میں تحریک عسکری انصاف مقابلے میں ہی نہیں لیکن آج اے آر وائی پر وہی جماعت جیت جائے گی مجھے اس کی بات کی سمجھ نہیں آئی لیکن اب سمجھ گیا کہ عسکری دلا چینل کسی حد تک بھی کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘ ARYNewsUrdu خلائی مخلوق کہاں سے آتی ہے ناسہ نے کام شروع کر دیا ہے. Ary aur mr.dabo medan tu karachi me bhe tha waha keya keya tha jot chat chenal fasil wada wale set pe ajaty tu pata lag jata Awam ko Sochna hoga asa Kon sa ghunha keya te Jo ase logo ko hokmaran dhkna para koi car wash pa bhi na Le asee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »