کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کو جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 43ہزار232 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں

100 انڈکس 43ہزار556 کی سطح پر پہنچ گیا،تاہم اس کے بعد 100 انڈکس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔جب کاروباری دن کا اختتام تو 100 انڈکس 43ہزار280 کی سطح پر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 179 روپے سے نیچے آگئے - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی سے 176.46 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 178.50 روپے پر بند ہوا Kahen 0 na ho jay 🤣😂 Magar Dollar abhi bhi opar he. ☺️ پچاس پیسے کم ہونے کے بعد تین روپے بڑھ جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر ثقافت کا جدہ کے تاریخی علاقے کا دورہفرانسیسی وزیر ثقافت نے سعودی عرب کے دورے کے دوران یونیسکو کی تاریخی سائٹ کا دورہ کیا، انہوں نے وہاں موجود قدیم جامع مسجد کا بھی دورہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے ڈالر، پاونڈ اور یورو کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوبڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایک ماہ میں 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ درآمدات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان برقرار رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجودپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا -کاغذ پر کچھ بھی لکھنے کیلئے قلم کا استعمال لازمی امر ہے اور اگر اس قلم سے آپ کی تحریر لکھنے کا انداز خوبصورت ہو تو یہ انداز تحریر آپ کی شخصیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »