موسمِ ریاض کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے پاکستانی اور بھارتی فنکار بھی پرفارم کریں گے: نوشین وسیم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

موسمِ ریاض کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، پاکستانی اور بھارتی فنکار بھی پرفارم کریں گے: نوشین وسیم

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سے آنے والے افراد تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں اس میں گزشتہ سیزن کی طرح بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کی شرکت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے.

سعودی دارالحکومت ریاض میں موسم ریاض کے میڈیا سیل میں پاکستانی اور بھارتی صحافیوں سمیت دیگر افراد سے سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے ملاقات کی اور انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ موسم ریاض کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ سیزن کی طرح اس سیزن میں بھی بھارت اور پاکستان کے لاکھوں افراد کے لئے سعودی گورنمنٹ کی جانب سے تفریحی ایونٹ کے لئے اقدامات کیے گئے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر پوتن کا دورۂ انڈیا عالمی سیاست کے لیے کیوں اہم ہے؟ - BBC News اردوماسکو اور دہلی کے تعلقات سرد جنگ کے دور سے چلے آرہے ہیں اور اس وقت سے ہی یہ ہمیشہ مضبوط رہے ہیں لیکن انڈیا اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات ایک ایسا پس و پیش ہے جو دہلی اور ماسکو تعلقات پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور پچھلی دہائی میں اس میں زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پہلے پہل تو کچھ چھوٹے موٹے غیرملکی سربراہ پاکستان آجاتے تھے اب تو کوی نہیی آتا ھے جب سے یہ حضرت آے ھیی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مذہب کے حوالے سے کوئی واقعہ ہو اسے بہت اچھالا جاتا ہے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو کون روکے گا؟، اس کے لیے ریاست آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑیگا، سربراہ پی ڈی ایم کیوں کے واقعے کے پیچھے ڈیزل جیسے شیطان مولوی نکلتے ہیں Same like MoulanaOfficial use it to get votes 500 لوگ مل کر اگر کسی کو انصاف کے نام جلا ڈالیں گے، وجہ چاہے معیشت ، مذہب غرض کچھ بھی ہو ، ایسے واقعات کی بنا پر ملک کا ہر شہری فکرمند ہو گا اور خبر بھی اہمیت اختیار کرے گی ۔ بدقسمتی سے اس واقعے میں مذہب کو استعمال کیا گیا۔ سیالکوٹ_سانحہ سیالکوٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »