ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے ہیں، کپتان بابر اعظم 71 اور اظہر علی 52 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔قومی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنرز عبدﷲ شفیق اور عابد علی تھے، پاکستان کی پہلی وکٹ 59 رنز پر گری تھی جب عبدﷲ شفیق 25 رنز کی آؤٹ ہوئےجبکہ دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عابد علی تھے، وہ 39 رنز بناسکے۔اس سے قبل ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنا وننگ کامبی نیشن کو برقرار...

قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان، عابد علی، عبدﷲ شفیق، اظہر علی، حسن علی، نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی، ساجد خان اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ دوسری جانب میزبان ٹیم بنگلادیش نے اپنی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں، یاسر علی، سیف حسن اور ابو جاوید کی جگہ شیکب الحسن، محمود الحسن اور خالد حسین کو شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکارپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے روز بھی بارش کھیل کےآڑے آگئیپاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ SamaaTV BanvsPak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوورز بعد پھر بارشپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر - ایکسپریس اردوپہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر04:14 PM, 5 Dec, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »