ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ثابت ہوا لیگ اورپی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوا

د چودھری کا کہنا تھا کہ لاہور کےضمنی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے۔

لاہور کے انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائ کم رہی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود تحریک انصاف ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہے جس کے بغیر میدان ویران ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تیرے تے

پیسا زرداری کا چلا ووٹ نواز شریف کو ملا 😂👇😂 👈لعنت عمران خان کے حصے میں آئی لکھ دی لعنت پی ٹی آئی🖐🖐

شاید یہ اپوزیشن والے بھول گئے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے گھر والے خاندان والے تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں جب تم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دار نہیں سمجھتے تو ان کے گھر والے تم اپوزیشن والوں کو ووٹ کیوں ڈالیں گے سوچو ذرا

حلقہ 133 تو ن لیگ تو جیت گئی لیکن اس سے پہلے کے بھی ضمنی الیکشن پہلی بار ہوا کہ اپوزیشن پارٹی نے جیتے اور جس طرح پی۔ٹی۔آئی ڈسکہ الیکشن جیتی وہ بھی سب کو پتہ چل گیا کیسے جیتی اب وہ چیمپین کہاں ہے جو صاف شفاف الیکشن کی باتیں کیا کرتا تھا

PTI lota van gea kud ki himat ni the medaan ma ane ki buzdil😄

Ajj mujy marhoom k wo alfaz yad aa gay Jo wo apko bola karty thy.wesy apas ki bat app ho hi is lyq k log apko galiya dien

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

It’s confirm now fawadchaudhry kay ap apnay kaam kay ilawa har kaam kartay hain.

ڈبو

آپکو تو لات مار کر نکال دیا اس لیے ادھر ہی بول لو بے شرم

پتا نہیں کس نشے کے اثرات ہیں

fawadchaudhry بے شرمو۔۔ ابھی تو پچھلے ضمنی الیکشنز میں ن لیگ نے پنجاب سمیت کے پی میں بھی تمھاری بینڈ بجائی ہے۔ ۔۔۔

سالیا جیت گیا تیرا پیو کنجراں

لاہور NA 133 پیپلز پارٹی + پی ٹی آئی + ٹی ایل پی + منہاج القرآن + قاف لیگ + اسٹیبلشمنٹ + وفاقی حکومت + پنجاب حکومت VS مسلم لیگ ن

اس کو پٹھا باندھ دو

اللہ پاک خشک سالی کا خاتمہ فرمائے گندم کی پیداوار میں اضافہ فرمائے آمین!

Acha!

پنجاب کے پچھلے سارے ضمنی الیکشن کس نے جیتے ؟

ننگی لیگ این اے 133 میں پیپلز پارٹی کیخلاف الیکشن جیت کر کہے گی عوام نے عمران خان کو مسترد کر دیا😆✌️

جبکہ تم بلاوجہ بھی بھونک سکتے ہو ڈبو fawadchaudhry

Height of Mental sickness.Get well soon.

اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہمقتول کا زیادہ تر جسم جلا ہوا پایا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹسیالکوٹ میں تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق پریانتھا کمارا کی لاش کا زیادہ تر حصہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کا قتل: فیکٹری مالک پر بھی تشدد ہواسری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مستقل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، سیالکوٹ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر بھی تشدد کر رہا تھا۔ یہ منظم منصوبے کے تحت ہوا ہے یا اتفاقیہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف کون سی دوائیں سب سے مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں؟ - BBC News اردودنیا بھر میں اس وقت سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے دواؤں پر تحقیق کر رہے ہیں کیونکہ ویکسینز کی دستیابی اب بھی کئی ممالک میں ایک مسئلہ ہے۔ Wa iza marezat fa howa yashfahin جلدی بتائیں تاکہ بروقت غائب کی جا سکیں۔۔۔۔ تعلیمی ادارے بند کرنا سب سے زیادہ موثر دوائی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو بچانے والا پاکستانی سامنے آگیا آخری لمحات میں کیا ہوا ؟جانئے مکمل تفصیل07:56 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :سری لنکن  منیجر   کو بچانے والے شخص نے آخری لمحات کی تفصیلات بتا تے ہوئے کہا کہ وہ سری لنکن منیجر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی احسن اقبال، مصطفیٰ کھوکھر کے اقدام کی تعریفوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم نے کمر کس لی، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلانبلدیاتی قانون سے متعلق تجاویز پیش کیں‌ مگر بات نہیں‌ سُنی گئی، ایم کیو ایم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »