عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے این اے 133میں واضح برتری پر عوام اور پارٹی رہنماؤں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام کی جانب سے ہمیشہ کی ط

رح مسلم لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ہمیشہ کی طرح عوام کے اعتماد اور آرزوؤں پر پورا اترے گی ،واضح برتری پر شائستہ پرویز ملک کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ شہبازشریف نے مزید کہا کہ ضمنی انتخاب میں بھرپور محنت اور دن رات خدمت کرنے والے رہنماؤں اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How

سر ہمیشہ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے نہ کوئی آپ جیسا ہے اور نہ کوئی آئے گا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت دے

ههههههه

ویسے کافی کم لوگوں پیسے ملے ہیں ۔۔ ۲۰۰۰ فی ووٹ

لاہور الیکشن پٹواریوں نے چوروں کو مسترد کر کے ڈاکووں کو دو دو ہزار کا ووٹ بچ دیا اس لئے2018 میں5500 سو ووٹ لینے والی پی پی پی25000 ہزار سے زیادہ ووٹ لے گئی کچھ کو ن لیگ نے دو دو ہزار دے کر روک لیا اگر pti اس الیکشن میں ہوتی تو کم سے کم 50,000 ہزار کی لیڈ سے الیکشن جیت جاتی

معافی نون توں

عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں

چوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماضی کی حکومتوں نے عوام کا پیسہ اپنی جائیدادیں بنانے پر خرچ کیا: اسد عمراور تم لوگوں نے 4 سال سے صرف بھونکنا سیکھا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u OR AP NAY MAFIA KO MAZBOOT KIYA
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحہ پر سری لنکا کی عوام کے سامنے شرمندہ ہیں، طاہر اشرفی - ایکسپریس اردوتوہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے والا خود بہت بڑا گنہگار ہوتا ہے، طاہر اشرفی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشال کی شادی کی تیاریا ں عروج پر ۔۔ویڈیوز سامنے آگئیںبھارتی میڈیا کا اصرار ہے کہ دونوں رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے Pakistan quom mai already masle masail hai...pata nhy pakistan media ko bollywood news mai itna dilchaspi kyun hai? Ajeeb hai...apne mulk ke khidmat kijiye... Pakistan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیگزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر آسمان تک جا پہنچی، ایک ہفتے کے دوران ڈالر 1 روپے 31 پیسے مہنگا ہوا۔ ARYNEWSOFFICIAL چھ ماہ پہلے محترم ترین صاحب بطور وزیر خزانہ کے چارج سنبھالنے میں نے کہ دیا تھا کہ موصوف اس سال کے ختم ھونے تک ایک امریکی ڈالر 200 روپے تک لے جائے گے۔میرے tweets چیک کر لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخبترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے منتخب ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »