ملت ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خواتین میں سے ایک کی جانب سے 4 نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی جن میں عثمان الیکٹرک اسٹور کے مالک صدام اور اس کے ملازم فیصل اور ظہیر انور کے ساتھ ساتھ سینیٹری مصنوعات کی دکان کے مالک فقیر حسین اور 10 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت کنندہ ایک کچرا چننے والی خاتون ہیں جو پیر کو تقریباً ساڑھے 10 بجے تین دیگر خواتین کے ساتھ کچرا اٹھانے کے لیے باوا چک مارکیٹ گئی تھیں۔اس نے پولیس کو بتایا کہ وہ پیاسے تھے اور عثمان الیکٹرک اسٹور نامی دکان کے...
ایف آئی آر کے مطابق انہوں نے چاروں خواتین کو مارنا شروع کر دیا، ان کے کپڑے اتارے اور بازار میں گھسیٹ کر لے گئے، وہ تقریباً ایک گھنٹے تک ہمیں مارتے رہے اور برہنہ حالت میں ہماری ویڈیوز بناتے رہے، بعد میں متاثرہ افراد کے خاندان کے چند افراد بازار پہنچے اور راہگیر بھی موقع پر جمع ہوگئے جنہوں نے ملزمان سے درخواست کی کہ خواتین کو جانے دیا جائے۔
شکایت کنندہ نے ایف آئی آر میں کہا کہ ملزمان نے ہمارے کپڑے اتار کر، ہمیں بازار میں گھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بنا کر انتہائی ناانصافی کی لہٰذا ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔پنجاب پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دو مشتبہ افراد کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا اور تین کو بعد میں منگل کو گرفتار کیا گیا۔
بلیک میلنگ
ایسے کریں ان سب لوگوں کو اسی بازار میں برہنہ کر کہ باندھ دے دو دن اور ہر آنے جانے والہ ان کے پچھواڑے پر ایک ایک چھتر مارے اور ساتھ ان پر تھوک پھینکے اور ایسے ہی ان کی ویڈیو وائرل کریں OfficialDPRPP
لکھا پڑھا پنجاب سب سے آگے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06c1\u0645 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0642\u0644\u06cc\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06c1\u0631 \u0641\u0631\u062f \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0648\u0632 \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0633 \u0637\u0631\u062d \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0639\u0627\u062a \u0631\u0648\u0646\u0645\u0627 \u06c1\u0648\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u067e\u0631\u06cc\u0633 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633 اقلیتوں کو تو پاکستان میں آئینی طور پر ہی تیسرے درجے کا شہری قرار دیا جا چکا ہے اگر اقلیتوں کو پاکستانی شہری سمجھا گیا ہوتا تو مملکت کے اعلی عہدوں کے لیے ان پر آئینی پابندی نہ لگائی گئی ہوتی Sahi tou kaha hai, lagta hai isse aapko mirchi lagi hai So Right
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0645\u0644\u0627\u0644\u06c1\u0627\u0646\u0679\u0648\u0646\u06cc \u0628\u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0648 \u0638\u0627\u06c1\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0628\u0686\u06cc \u0633\u0648\u062a\u0648\u062f\u06c1 \u06a9\u0627 \u062e\u0637 \u0628\u06be\u06cc \u067e\u0691\u06be \u06a9\u06d2 \u0633\u0646\u0627\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »