‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘ ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لاہور کے حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود پی ٹی آئی ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ لاہورکےضمنی الیکشن میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی جس ‏سے ثابت ہوا ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے۔ فوادچوہدری نے لکھا کہ تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود پی ٹی آئی ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہے تحریک انصاف ‏کے بغیر میدان ویران ہے۔پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کیا، ‏جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا اور پولنگ اسٹیشن سنسان پڑے رہے۔

لاہور کے انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائ کم رہی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود تحریک انصاف ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہے جس کے بغیر میدان ویران ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اپ کی غلط فہمی ہے یا خوش فہمی۔ اپ اپنا راگ سنا کر صرف عمران کو خوش کر سکتے ہیں

Tu tum khali midan m khud khara ho jata

Awam ko Sochna hoga asa Kon sa ghunha keya te Jo ase logo ko hokmaran dhkna para koi car wash pa bhi na Le asee

Ary aur mr.dabo medan tu karachi me bhe tha waha keya keya tha jot chat chenal fasil wada wale set pe ajaty tu pata lag jata

خلائی مخلوق کہاں سے آتی ہے ناسہ نے کام شروع کر دیا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنےاین اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دوبڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ غیر جمھوری لوگوں کا غیر جمھوری رویہ ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیارٹٹے چاٹ اپوزیشن کی بیٹھک ایک دوسرے کے منہ میں لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارشاسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش04:14 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم آج لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی11:45 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں لانگ مارچ Dha Multan Sector O 65 fit road 🛣️ next to corner near to 150 fit road (+92-320-377-1111)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »