حکومت اپنی نااہلیوں کو چھپانے کیلئے اداروں کو ڈھال بنارہی ہے، مصطفیٰ کمال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MustafaKamal PMImranKhan

کراچی: پاک سر زمین پارٹی نے کراچی کا ماسٹر پلان بنانے اور تمام اختیارات میئر کو دینے کا مطالبہ کردیا۔ سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں خود بحران پیدا کیا ہے ،اس کا خمیازہ عام ادمی بھگت رہا ہے۔

وائس آف کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بے روزگاری مہنگائی ملک کے بدترین دور میں ہے ،غریب کیلئے مرنا مشکل ہوگیا ہے، کسی کو مسائل حل کرنے کی پرواہ نہیں، تمام ذمہ داری وزیراعظم پر ہے، پی ٹی آئی کا دوران الیکشن جو ایجنڈا تھا اج بھی اسی بیانیے پر ہیں، کہیں گورننس نظر نہیں آتی، حکومت اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کیلئے اداروں کو ڈھال بنا رہی...

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کو چور گرداننے میں جیلوں میں ڈال دیا گیا ،دعویٰ کیا جارہا تھا کہ لوٹی ہوئی رقم واپس لینگے ،کچھ نہیں مل رہا ،ملک میں حالیہ بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں اپوزیشن سے بات کو حرام قرار دینے والے سینٹ کے ووٹ کو کیسے ھلال قرار دے رہے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم شروع سے کہتے رہےہیں کہ کراچی کو بھیک نہیں اس کا حق چاہیے ،ہمیں پہلے بھی کوئی امید نہیں تھی آرمی چیف سے امید باندھی تھی ،اب کراچی کا حل صرف آپ کے پاس ہے ،کراچی کی تقسیم سندھ کی تقسیم ہے ،ہم وسائل کی تقسیم اور مسائل کا حل چاہتے ہیں ،آج پی ایس پی کے چار امیدوار گلگت بلتستان کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیارتحریک انصاف نے سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار کرلیا، وزیراعظم عمران خان سے سندھ کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اگر یو ٹرن آ گیا تو؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟ تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi ) لنک: DailyJang SaleemKhanSafi اس چرسی کی بکواس پر توجہ مت دو۔ SaleemKhanSafi Lanat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سہارا دے رکھا ہے، سراج الحق - ایکسپریس اردومہنگائی میں عوام کے لیے سانس لینا مشکل ہو گیا، حکومت مافیازکے ہاتھوں یرغما ل ہے، امیر جماعت اسلامی ہم صرف فوجی حکومتوں کو سہارا دیتے ہیں اور پی پی پی ن لیک کو جماعت اسلامی نیے سہارا دیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم اتوار کو کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیارکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ اتوار کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کو گھر بھیجنے کا مشن، اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں جلسہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظمفرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan EmmanuelMacron Could Have Put Healing Touch Denied Space Extremists ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »