پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار تفصیلات جانئے : DailyJang

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملاقات کے دوران کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور سندھ پولیس کے معاملے سے باخبر ہوں، سندھ پولیس نے معاملے کو نیا رنگ دے کر سیاسی فائدہ اٹھایا، غفلت میں نہیں، سندھ پولیس کے معاملے پر پوری نظر ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ سندھ حکومت کے خلاف سندھ میں جلسے، مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی، جن میں صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سندھ کا سب سے پہلا دورہ وفاقی وزیر اسد عمر اور عمر ایوب کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے پلان کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر یو ٹرن آ گیا تو؟؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلانکراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KarachiBlast 3 bndo k ilaj krin ge or khen ge karoroo rupa karcha kiyaa hm ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:سندھ حکومت کا12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق جشن عید میلاالنبیﷺ کے موقع پر 30 اکتوبر بروز Bari taya taren khabar di hai Hum to bachpan se chutti karte arahe hen فی کس بیس بیس ہزار روپے گھرانا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم پر حکومت کا ٹویٹر سے کارروائی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوغلط اور بے بنیاد معلومات پر ٹویٹر اپنے اصولوں اور پالیسیوں کے مطابق ایسے اکاؤنٹس کے خلاف فوری کارروائی کرے، حکومت ایران، افغانستان، عمان ، کویت ، سعودی عرب، بحرین، قطراور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر قریبی ممالک زندہ جانوروں کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ پابندی کی وجہ سے زندہ جانوروں کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ جانوروں کو آسانی سے سرحد عبور کرادی جاتی ہے Twitter r u sleeping?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کا حکمسپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے جلد فیصلے کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے یہ حکم لاکھڑا پاور پلانٹ بے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »