حکومت کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سہارا دے رکھا ہے، سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سہارا دے رکھا ہے، سراج الحق -

اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سہارا دے رکھاہے، یہ دونوں جماعتیں استعفے دے دیں تو حکومت کا اسی دن دھڑن تختہ ہو جائے گا جس دن یہ دونوں جماعتیں پارلیمنٹ سے مستعفی ہو نے پر یکسو ہو گئیں اسی دن جماعت اسلامی بھی استعفے دے دے گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو گرانی پر نیند نہیں آتی تو ایگزیکٹو آرڈر سے قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیں تاکہ عوام کی بددعاؤں سے بچ جائیں اور چین کی نیند سو سکیں،مہنگائی میں عوام کیلیے سانس لینا مشکل ہوگیاہے،حکومت مافیاز کے ہاتھوں یرغما ل ہے، مافیاز ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں اس لیے مافیاز کے ہاتھوں مافیا کا احتساب نہیں ہو سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Too tu bad kar!

بابا تو کدھر ھے ۔ منافق

Your party was allie of pti in kpk in2013 to 2018

جیسے آپنے ضیاالحق اور مشرف کو سہارا دے رکھا تھا

ذرا اپنی ٹیڑھی ٹوپی کےساتھ ساتھ ٹیڑھا منہ سےبوٹ چاٹنا بھی چھوڑیں

جماعت اسلامی بھی پاکستان کو ایسے ہی لے کر چلتی رہتی تو کیا تھا؟ پنجاب یونیورسٹی میں فزکس ڈیپارٹمنٹ کے چیرمین شوکت صاحب سے لے کر ایک سابقہ سکول کے ڈائریکٹر تک ، ہر چیز تب تک ہی چھپی رہتی ہے جب تک اللہ عیاں نا کر دے۔

سہارا آپ کو ملا ہوا ہے

Siraj is a murderer,,of Mishaal Khan of Bacha Khan university

جماعت اسلامی بھی پاکستان کو ایسے ہی لے کر چلتی رہتی تو کیا تھا؟ پنجاب یونیورسٹی میں فزکس ڈیپارٹمنٹ کے چیرمین شوکت صاحب سے لے کر ایک سکول کے ڈائریکٹر تک ، ہر چیز تب تک ہی چھپی رہتی ہے جب تک اللہ عیاں نا کر دے۔

جبکہ انہوں نے حکومت کو بہن کا رشتہ دے رکھا ہے

Bhai yeh chahatay Kia Hain. Hukomat Kay khilaf hain.oppostion Kay saa h Hain.Pakistan Hain Kahan par

اور تجھے اور تیری پارٹی کو کس نے سہارا دے رکھا ہے

Hukoomat ko ni, apne apko bacha rakha hai

اور پی پی پی ن لیک کو جماعت اسلامی نیے سہارا دیا ہوا ہے

ہم صرف فوجی حکومتوں کو سہارا دیتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟ تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi ) لنک: DailyJang SaleemKhanSafi اس چرسی کی بکواس پر توجہ مت دو۔ SaleemKhanSafi Lanat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے’اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے ، کشمیری عوام آج بھی اپنے حق خودارادیت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت گھبرائی ہوئی ہے، جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان حکومت میں نہیں اور انہیں ڈمی بنا کرکرسی پر بٹھایا گیا ہے، مریم نواز جو عوام چاہتے ہیں وہ کام حکومت چار مہنے میں نہيں کرسکتا سوری In sha Allah یار اس کا کچھ کرو یار خدا کے لئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نیب کا ملزمان کو طویل عرصہ تک زیرِ حراست رکھنا ناانصافی ہے‘ - BBC News اردوسپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا نا انصافی ہو گی۔ A criminal is criminal .one should know due to white collar crimes ,the economy falls down .And then majority of people from any society do call kind of crimes ,like killing ,bomb blasting and selling posing food and drink to become rich . equal justice is back bone of h QURAN Itne taweel arsy tak pakistan ko luta hai ye zyadti nahi lamby arse tak jail me rekhna zyadti hai lakh laanet
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ہماری حکومت آنے والی ہے، علی محمد خان - ایکسپریس اردووزیر اعظم کو ڈھونڈ رہے ہیں، کیپٹن صفدر نے جوکیا وہ درست نہیں تھا، خرم دستگیر 😁😁😁😁😁 تو کیا کوئی سازش چل رھی ھے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ نیکٹا کی جانب سے جاری الرٹ کو ہلکا نہیں لے سکتے اس لیے پی ڈی ایم کوئٹہ کا جلسہ منسوخ کر دے لگتا ہے نکا اور نکے دا ابا دونوں ہی گھبرا گئے ہیں پی ڈی ایم کے جلسوں سے تبھی پی ڈی ایم کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »