فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan EmmanuelMacron Could Have Put Healing Touch Denied Space Extremists ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو متحد کرتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو متحد کرتا ہے اور لیڈر کو نیلسن منڈیلا کی طرح لوگوں کو متحد کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے تھا جبکہ صدر میکرون کو دنیا کو تقسیم کرنے کے بجائے معاملات کو حل کرنا چاہئے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسی خیل میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر MoIB_Official PakPMO PTIofficial کراچی ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہیں اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چودی کی موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے PMImranKhan Mianwali Visit Inauguration KnowledgeCity MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI مطلب آج پھر 😀😀😀😀🤭🤭🤭مزہ آ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھوڑا صبرکرلیںپاکستان دنیا میں ایک طاقتور ملک بنے گا وزیر اعظم عمران خانتھوڑا صبرکرلیں،پاکستان دنیا میں ایک طاقتور ملک بنے گا، وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan Pakistan PowerFul Address WaterIssue MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI Kya apna election mohim ma ya kaha tha ka qoom ko sabarazma door sa guzarna hoga, fir aap na Kaha 90 din sabar karayn, fir apna Kaha 1 sal sabar karayn,ab jubka 2 saal sa uper hogaya aap fir sabar karna ka kahta ho Lakin ab bohat ho chuka,ab ya qoom aap sa kahti hay DAFAN HO JAO MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI 73 سال سے صرف صبر ہی کر رہے ہیں اور ہم سے بنگلہ دیش کو الگ ہوۓ 49 سال ہو گۓ ہیں آج انکی ایکسپورٹ دیکھ لیں کہاں ہے اور آج ہم کہآں ہیں اب یہ لولی پاپ لمبا عرصہ نہی چلے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن کے حکومت مخالف بیانیے پر مشاورت ہوگی، اس حوالے سے وزیر اعظم پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں کو گائیڈ لائنز دیں گے۔ 🐕 to install dual battery to function more efficiently than before خان صاحب فلیز مہنگائی کو کنٹرول کرو تم جو مرضی کر لو نیازی تمہارے سر پر نواز شریف کا خوف ہمیشہ طاری رہے گا۔ تم ایک ہارے ہوئے بزدل انسان ہو جو نواز فوبیا میں مبتلا ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم اس امتحان میں سر خرو ہوں گے - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے خود اس کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرانی نے میری راتوں کی نیند اڑا دی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میچز کو نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے قائد اعظم ٹرافی کا نیا پوائنٹ سسٹم متعارفلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے  لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »