حکمرانی کےلئے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمرانی کےلئے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، احسن اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ نون کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکمرانی کےلئے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، لوگوں کوساتھ لیکرچلنے کی صلاحیت نہیں تو نظام تباہ ہوجاتے ہیں، تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک جعلی حکمران رخصت نہیں کردیتے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معشیت کو دیوالیہ کردیا گیا ہے، بھارت نے کشمیرکو تر نوالا سمجھ کر ہضم کرلیا ہے، 72 سال میں کئی حکومتیں اور مارشل لاء آیا،بھارت کو کشمیر کی متنازع حیثیت بدلنے کی جرات نہیں ہوئی۔احسن اقبال نے مزید کہا کہ بھارت کبھی کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کرسکا، آج مودی نے کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل کردی اور بھارت کا حصہ بنالیا، سوا سال سے کشمیر میں کرفیو لگا کر آگ و خون کا کھیلا کھیلا جارہا ہے، ہماری حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، سیاسی نظام بوسیدہ اور معیشت دیوالیہ کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Which you don't have

حکمرانی اور ہای بریڈ (HyBrid ) شاہی میں بہت فرق ہے، عمران خان کی نااہلی تو ابھی کل کی بات ہے، پچھلے پچاس سال بھی نا اہلی کے سوا اور کچھ نہ تھا اگر ہوتا تو عمران خان کے آنے سے پہلے ہی پاکستان کوریا وغیرہ سے بہت آگے ہوتا، جو کہ پچاس سال پہلے تھا betterpakistan marifthahim

Shi kaha kmzarf to london bhag jaty hain

Bezarf logo k lye Bezarf tu hona parta ha. Jab Punjabi zaani sharabi government ma ajaye us wqt unko b manners ka pata nhi hota

Which has no links to whole PMLN.

ن لیگ توساری کم ظرف ہے۔ بے ایمان ہے جھوٹی بھی ہے ،کرپٹ بھی ہے

جو نواز شریف میں ہے ہی نہیں 👻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفاف منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کے دلدل سے نکلنے کا راستہ ہے، احسن اقبالشفاف منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کے دلدل سے نکلنے کا راستہ ہے، احسن اقبال تفصیلات جانئے : DailyJang Look who is taking!!!! شفاف اور منصفانہ ہی ہوئے تھے صرف ن لیگ نے دھاندلی کی اور سیٹیں لیں If his party looses, everything seems to be non transparent
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی ایک مرتبہ پھر ملک میں سر اٹھا رہی ہے، احسن اقبالسابق وزیر داخلہ نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت وزارت داخلہ کی مکمل توجہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے پر مرکوز ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ -چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ ARYNewsUrdu چھالیہ کے فوائد کیا ہیں جاہل جج ؟؟ چھالیہ پر نوٹس لینے کے بجائے روزمرہ کی اشیاء میں ہر ماہ کے اضافے پر ازخود نوٹس لیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انسانی المیے کی تصویر ہے: دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق پامال کیے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انسانی المیے کی تصویر ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IIOJK KashmirBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »