چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیا، عدالت کا کہنا ہے کہ چھالیہ گٹکا نہیں ہے تو پھر کیوں ضبط کی جارہی ہے؟

اس موقع پر اسسٹنٹ اے جی نے اپنے بیان میں کہا کہ گٹکا آرڈیننس کے تحت چھالیہ کی فروخت پر پابندی نہیں ہے تاہم چھالیہ کا مکسچر مضر صحت ہوسکتا ہے۔ اسسٹنٹ اے جی نے بتایا کہ آرڈیننس کے حوالے پولیس اور تفتیشی ٹیم کو آگاہ کیا جارہا ہے، درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ پولیس جھوٹے مقدمات بنا کر تاجروں کو تنگ کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھالیہ پر نوٹس لینے کے بجائے روزمرہ کی اشیاء میں ہر ماہ کے اضافے پر ازخود نوٹس لیں ۔

چھالیہ کے فوائد کیا ہیں جاہل جج ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پاکستان کا خالق صوبہ ہے،سید مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ نے پاکستان کی قرارداد سب سے پہلے پاس کی تھی، اس لیے سندھ پاکستان کا خالق صوبہ ہے۔ تو بڑے پن کا مظاہرہ کریں نا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا شیطان کوئٹہ کا میدان ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان!فرانس کا شیطان، کوئٹہ کا میدان، ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان! نواز شریف مسلسل اس بیانیے کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں انہیں کم از کم یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ ایک سیاسی پلیٹ فارم بھلےجیسا بھی ہےاسے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں mac61lhr pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ کی پالتو بلی ہر وقت سوتی کیوں رہتی ہے؟ کہیں اس کی وجہ خود آپ تو نہیں؟انگلینڈ کی یونیورسٹی آف لنکن میں کی گئی ایک تحقیق میں پتہ چلا کہ پالتو بلیوں کے مالکوں کی شخصیت و عادات ان کی بلی پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ بھنگ پلا کے سلا دیتے ہیں ورنہ سارا ملک خراب ارے کیا لکھ دیا بلی سارا دودھ خراب کر دیتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی اسلحہ خانے میں ہوا بھرے ٹینک میزائل اور فوجی گاڑیاںروسی اسلحہ خانے میں ہوا بھرے ٹینک، میزائل اور فوجی گاڑیاں Russia RussianArmy AirTanks Missiles MilitaryVehicles RussianArsenal GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia_E WarTactics
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

درخواست گزار پی سی بی میں نوکری کیلئے این او سی نہیں مانگ سکتے: سلیم ملک کیس کا فیصلہ سنا دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے۔ That's nice what's he's just trying to do now he's already just lost his credibility
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 310 نئے کورونا کیسز کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9019 نمونوں کی جانچ کی گئی، جسکے نتیجے میں 310 نئے کیسز سامنے آئے۔ چلو کراچی جلسہ تو اچھا ھو گیا تھا نہ مراد علی شاہ صاحب۔ اور کتے کے بچے تم جلسے کرواتے پھرتے تھے۔ اب بھگتو نتائج۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »