آپ کی پالتو بلی ہر وقت سوتی کیوں رہتی ہے؟ کہیں اس کی وجہ خود آپ تو نہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کی پالتو بلی ہر وقت سوتی کیوں رہتی ہے؟ کہیں اس کی وجہ خود آپ تو نہیں؟ ARYNewsUrdu

پالتو بلیاں نہایت پیاری ہوتی ہے اور ان کی معصوم شرارتیں ہر کسی کا دل موہ لیتی ہیں، حال ہی میں ایک تحقیق میں ان کے بارے میں ایک اور حیران کن اور پیارا انکشاف ہوا ہے۔میں پتہ چلا کہ پالتو بلیوں کے مالکوں کی شخصیت و عادات ان کی بلی پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔نتائج میں دیکھا گیا کہ جس طرح کوئی بچہ اپنے والدین کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے اور بالکل اپنی والدین جیسی عادات و فطرت رکھتا ہے، بالکل ویسے ہی بلیاں بھی اپنے مالک کی عادات اپنا لیتی...

تحقیق میں شامل ایک ماہر کا کہنا ہے کہ پالتو جانور کسی بھی گھر کا حصہ بن جاتا ہے اور گھر والے اس سے ایک فیملی ممبر ہی کی طرح برتاؤ کرتے ہیں، چانچہ یہ حیران کن نہیں کہ پالتو جانور اپنے ارد گرد موجود افراد کی عادات کو اپنا لیتے ہیں۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اگر آپ کی پالتو بلی سست ہے یا بہت ایکٹو ہے، ہر وقت سونے کی عادی ہے یا شرارتیں کرتی ہے، چالاک ہے یا بہت بھولی بھالی ہے، تو یہ عادات یقیناً آپ میں بھی ہوں گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر میں پالتو جانور رکھنا بے شمار جسمانی و ذہنی فوائد کا باعث بنتا ہے، پالتو جانور سے آپ کے ذہنی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔ طویل عرصے تک گھر میں پالا جانے والا جانور گھر میں موجود مریضوں کے لیے ایسا ہی ثابت ہوتا ہے جیسے کسی قریبی عزیز یا اپنے کی موجودگی۔ علاوہ ازیں گھر میں جانور پالنا بچوں کی بہترین تربیت میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھنگ پلا کے سلا دیتے ہیں ورنہ سارا ملک خراب ارے کیا لکھ دیا بلی سارا دودھ خراب کر دیتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کیلئے سیف سٹی منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کیلئے سیف سٹی منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی: جوبائیڈن، امریکی کورونا بارے مزید نہیں سنیں گے: ٹرمپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہماری باتیں تسلیم کی گئیںنظر ثانی کی درخواست کیوں دیں؟وفاقی وزیرقانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا ریفرنس سچ پر مبنی تھا۔ہماری باتیں تسلیم کی گئیں، نظر ثانی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے کی منشیات برآمداسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک لڑکی کی انٹرنیٹ پر اپنی ’قابل اعتراض‘ تصاویر ہٹوانے کی کوشش - BBC News اردوجب انڈیا میں دلی کی ایک لڑکی نے اپنی عریاں تصاویر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو ان کے حق میں فیصلہ جاری کیا گیا۔ ہم ان کی کہانی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ Sudan too agreed to normalize diplomatic relation with Israel Hope our Pakistan will learn from countries like Sudan, UAE & normalize diplomatic relation with Sindh & Balochistan. Pakistan Zindabad! One of the nice & lovely topics of our famous BBC only just shameful. جس وقت اخلاق اس حد تک گر جائیں کہ کسی لڑکی کی تصاویر یا کسی کی بھی سوشل میڈیا پر چڑھا دی گئی ہیں تو پھر سمجھ لو کہ حیا ختم ہو گئی ھے۔ جب شرم و حیا نہیں تو جو چاہئے کرو۔لڑکوں اور لڑکیوں سے درخواست ھے کہ برائی اور فحاشی سے دور رہیں گناہ سے دور رہیں۔ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »