سندھ پاکستان کا خالق صوبہ ہے،سید مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پاکستان کا خالق صوبہ ہے،سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان صوبہ سندھ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے، تاریخی طور پر یہ پرامن صوبہ ہے، جب 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت آئی تو لوگ قافلوں میں سفر کرتے تھے، لوگ دن دھاڑےاغوا ہو جاتے تھے اور امن امان کی صورتحال خطرناک حد تک خراب تھی۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے تھر کول مائننگ میں 80 فیصد مقامی لوگوں کو روزگار دیا، اسلام کوٹ جہاں سے کوئلہ ملتا ہے وہاں 100 یونٹ تک بجلی مفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ این آئی سی وی ڈی کو دنیا کا بہتریں ادارہ بنایا ہے، این آئی سی وی ڈی کے 10 سیٹیلائیٹ صوبے بھر میں قائم کیے ہیں اور جے پی ایم سی میں کینسر کے علاج کے لیے سائبر نائف سینٹر قائم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو بڑے پن کا مظاہرہ کریں نا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہاسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد رکن قومی اسمبلی اور صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ نے میڈیا کو بریفنگ دی اور آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کیا۔ درست مطالبہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 13 سرکاری ملازمین کے کالعدم تنظیموں سے رابطوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوسی ٹی ڈی نے فہرست تیار کرکے محکمہ داخلہ سندھ کو ارسال کردی، ملازمین کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش Sub milay way hen harami notification me srf link hi na bhija krein news ka title waghira bhi bhij dya kreim.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ: سندھ، پنجاب نے میچز جیت لیےپاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام لاہور میں کھیلی جارہی چیمپئن شپ میں آج مزید 3 میچز کے فیصلے ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں وزیراعلی سندھماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعلی سندھ MuradAliShah AdmiralAmjadNiazi Meet PakistanNavy MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy وزیر اعلی مراد علی شاہ کو یہ بات کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے انہوں نے تو ایک نیوی کی تقریب میں نیوی کی کیپ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔۔ ان کا اندر تو اداروں کے خلاف بغض سے بھرا ہوا ہے MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy بالکل MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy How MuradAliShahPPP is ridiculing this_class? If the children are allowed to study, they can easily be part of PAK_NAVY.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں: وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے اہم ملاقات میں کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں۔ ARYNewsUrdu Siyasat mein kuo nahi ohhhh I forget about bilo rani haan navy mein jaga do phir jab woh join kre aur tab usko galiya do. Nikal bsdk 🤬 Ab ye navi main bhi siasi Bharti kerny lugy hain. Aik taraf pak army per bhonkty hain kuty dosri taraf mulakatain kerty hain razeel kamenay kuty pppp waly Kum noon leek waly.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »