ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں وزیراعلی سندھ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعلی سندھ MuradAliShah AdmiralAmjadNiazi Meet PakistanNavy MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل امجدنیازی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلی سندھ نے نئے نیول چیف کو اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، نیول چیف نے مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا تعلق سانگھڑ سے ہے، آپ کا نیوی کے اعلی مقام پر پہنچنا نوجوانوں کے لیے انسپائیریشن ہے،

ہمیں تعلیمی نظام کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں، ماہی گیروں کے نیول جوائن کرنے کے لیے حوصلہ افزائی ہونی چاہئے، ماہی گیروں کا سمندر سے گہرا تعلق ہے، ان کا نیوی سے تعلق مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے ملاقات کے موقع پر نیول چیف کو شیلڈ اور روایتی تحائف دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy All are equal

MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy How MuradAliShahPPP is ridiculing this_class? If the children are allowed to study, they can easily be part of PAK_NAVY.

MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy بالکل

MoIB_Official gop_info MuradAliShahPPP PakistanNavy وزیر اعلی مراد علی شاہ کو یہ بات کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے انہوں نے تو ایک نیوی کی تقریب میں نیوی کی کیپ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔۔ ان کا اندر تو اداروں کے خلاف بغض سے بھرا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں: وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے اہم ملاقات میں کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں: وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے اہم ملاقات میں کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں۔ ARYNewsUrdu Siyasat mein kuo nahi ohhhh I forget about bilo rani haan navy mein jaga do phir jab woh join kre aur tab usko galiya do. Nikal bsdk 🤬 Ab ye navi main bhi siasi Bharti kerny lugy hain. Aik taraf pak army per bhonkty hain kuty dosri taraf mulakatain kerty hain razeel kamenay kuty pppp waly Kum noon leek waly.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 847نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 847نئے کیسز رپورٹ CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus People Killed Infected gop_info MoIB_Official GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھانا میں چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاکاکرا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 میں ملک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »