گھانا میں چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکرا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا میں تین منزلہ چرچ کی چھت اُس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ عبادت میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے، ملبے سے 15 افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں حادثے میں 11 خواتین، 10 مرد اور ایک بچی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ عمارت منہدم ہونے کے وقت 60 سے زائد افراد موجود تھے اور درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تین منزلہ چرچ کی عمارت میں 1994 سے تعمیراتی کام جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری: تحقیقات کیلئے صوبائی وزرا کی کمیٹی تشکیلسندھ حکومت نے کیپٹن صفدر پر ایف آئی آر اور گرفتاری کے معاملے پر وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی۔ کمیٹی کی سربراہ صوبائی وزیر سعید غنی ہوں گے۔سندھ حکومت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کوئٹہ میں جلسے کی جگہ تبدیلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کوئٹہ میں جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »