ن لیگ کا آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کا آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ تفصیلات جانئے : DailyJang

رانا ثنا اللّٰہ نے مزید کہا کہ اجلاس میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی گئی۔

ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے خلاف احتجاج رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر کے واقعے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنا کردار وزیراعظم کو سونپ دیا ہے، اسد قیصر نے عمران خان کے سامنے سرینڈر کردیا ہے۔ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پارلیمان کو غیر مؤثر کردیا گیا ہے، ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست احتجاجاً نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی سے نااہل اور ناکام ٹولے سے جان چھوٹے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درست مطالبہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں دسمبر2021 تک 5-جی انٹرنیٹ سروس شروع ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوفائیو جی اسپیکٹرم کی بولی کیلیے پالیسی کمیٹی بنائی اور 3 بڑے شہروں کو فائبر آپٹک سے منسلک کیا جا رہا ہے، امین الحق 4 G sahi chlti ni 5G kia kry gi aakr وہاں ابھی تک کمروں کے اندر سگنل نہی پہنچ رہے اور یہ 5G کا نیا چورن بیچنے لگے ہیں۔ سب سے گھٹیا فون سروس ہے پاکستان میں چاہے وہ سم کارڈ ہو یا پھر PTCL۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کا عثمان بزدار کی قیادت پر اظہار اعتمادوزیر اعلی سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا، مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قومی اسمبلی، سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ Zaror hoga 🔥
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کل جلسے کے بعد ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کو پہنچا' -لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کل جلسے کے بعدن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کوپہنچا، 😂😂😂😂 غریب لوگوں بوٹ چاٹ ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ پاکستان کو توڑنے کا ہے پاکستان میں افرا تفری پھلانے کا ہے اپنی چوری کو بجانے کے لیے ن لیگ سمیت پی ڈی ایم پاکستان دشمن ملک انڈیا کا بیانیہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم، شاداب خان کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا عزمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلانماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس (یو ایف سی) میں ناقابل شکست رہنے والے مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوف نے ایٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے کبھی شکست نہ کھائی۔ Afsosnak Watch PDM Quetta JALSA Live - Maryam Nawaz - Nawaz Sharif - Bilawal Bhutto - Maulana Fazal ur Rehman Alhamdolillah 💔💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »