ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس (یو ایف سی) میں ناقابل شکست رہنے والے مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوف نے ایٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے کبھی شکست نہ کھائی۔

ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے اپنے کیریئر میں کبھی شکست نہ کھائی۔۔

روس سے تعلق رکھنے والے خبیب نورماگومیدوف، الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے کھیل میں جب بھی اترے فتح نے ان کے قدموں کو چوما، خبیب نے اپنی آخری فائٹ میں امریکا کے جسٹن گیتھجے کو مات دی۔یو ایف سی تاریخ کی سب سے بڑی فائٹ روس کے مسلمان فائٹر خبیب کے نام مایہ ناز فائٹر کی آخری لڑائی ابوظہبی میں ہوئی، جہاں خبیب نے اپنے حریف امریکا کے جسٹن گیتھجے کو دوسرے راؤنڈ میں ہی بے بس کر دیا اور فتح اپنے نام کرلی، خبیب نے کیریئر میں 29 فائٹس لڑیں اور ہر مقابلہ جیتا۔

آخری میچ میں بھی ناقابلِ شکست رہنے کے بعد خبیب نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، خبیب نے 2008ء میں مکسڈ مارشل آرٹس میں ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد سے وہ رنگ میں کبھی نہ ہارے، شکست خبیب کے پاس بھی نہ پھٹک سکی۔ یاد رہے کہ اکتوبر 2018 میں روس کے مسلمان فائٹر خبیب نے یو ایف سی کی سب سے بڑی فائٹ میں آئر لینڈ کے کانر مک گریگر کو ہرا کر چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Habib name ha waisay

Alhamdolillah 💔💔

Watch PDM Quetta JALSA Live - Maryam Nawaz - Nawaz Sharif - Bilawal Bhutto - Maulana Fazal ur Rehman

Afsosnak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی اور اس نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر سونگ بھی ریلیز کروا دیا ہے fawadchaudhry MaryamNSharif Pakistan zindabad People Know the Friends and the Trouble Makes. ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا۔۔نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 2021میں چیف آف آرمی سٹاف ٹورنامنٹ کرانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں ہاکی کو گراس روٹ سطح پر فروغ دینا کا پلان، پی ایچ ایف نے ایکسی لینس سکول کا اعلان کردیا، جس میں آسٹریلیا کے ٹرینر ڈینیل پیری ٹریننگ دیں گے۔ اس کی کمی تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہKidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi ,بری خبر WTH.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا نیٹ فلیکس طرز پر پاکستانی پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلانفواد چودھری کا نیٹ فلیکس طرز پر پاکستانی پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلان fawadchaudhry Netflix Type PakistaniPlatform Launch Announced GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official آج کے فیصلے میں عمران خان کو شکست نہیں ہوئی نہ ہی بیچارے عارف علوی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے بلکہ آج کے فیصلے میں گاڈنڈو باجوہ اور آئی ایس آئی کو شکست ہوئی ہے جو گزشتہ 72 سالوں سے اقتدار پہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں پھر نعرہ لگاؤ باجوہ کتاہاے ہاے باجوہ کو ہر طرف سےجوتے پڑ رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »