بابراعظم، شاداب خان کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا عزم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم، شاداب خان کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا عزم تفصیلات جانئے : DailyJang

انہوں نے مزید کہا کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے، مثبت حکمت عملی اور جارحانہ انداز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

نائب کپتان شاداب خان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ورلڈ سپر لیگ کا ایک، ایک پوائنٹ بہت قیمتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف میچز میں کامیابی سے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ زمبابوے سیریز کے لیے 26 اکتوبر کو لاہور سے راولپنڈی پہنچےگا، جہاں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان نے مشاورت کے بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ واپس لے لیاپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2 روز قبل پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے سے متعلق سوالات کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سیاست کے ذریعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے، منصوبہ سےڈیڑھ لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی ملے گا۔ بہت اچھا ہی پروگرام ہے،صاف پینے کا پانی تندرست صحت کا ضامن ہے۔ Great Human Being ❤️ لعنت تجھ پر اور تیرے ڈیم پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلوکاری کے بعد راحت فتح علی خان فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور موسیقار راحت فتح علی خان گلوکاری کے بعد فلم میں بھی جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ فلاپ ہی ہونگے سنگر ہی ٹھیک ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغازکراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا۔ Asif zardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »