قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آغا رفیع اللہ کو ارکان ایوان سے باہر لے گئے اور کچھ دیر بعداپوزیشن اراکین انہیں ایوان میں واپس لے آئے۔ فوٹو:فائلڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔

نور الحق قادری نے کہا کہ اگر ہم آرمی چیف اور مدرسہ اور توہین رسالت پر بھی سیاست کریں گے تو پھر کیا ہوگا، عبد الاکبر چترالی نے جو فتوی دیا ہے کہ ہم یہاں قانون بنانے آتے ہیں، اگر ہم قانون نہیں بناتے تو کیا ہماری تنخواہ اور مراعات حلال ہوگی۔ لیگی رہنما نے کہا کہ دو سال پہلے گندم سرپلس تھی آج امپورٹ کر رہے ہیں، مہنگائی کی صورت میں عام آدمی نقصان اٹھا رہا ہے، صرف 40 ارب کسان کو دیں تو گندم پوری ہو سکتی ہے، حکومت اپنی اے ٹی ایم کو فائدہ پہنچانے میں مصروف ہے، ہم گندم کی سرکاری قیمت کم مختص ہونے پر واک آوٹ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: ڈپٹی سپیکر نے پیپلزپارٹی کے ارکان آغا رفیع کو ایوان سے باہر نکال دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے، بلاول بھٹوعوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu Bilawalbhutto 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اووووووو بھائی مارو مجھے مارو۔ جی ہاں وہ حل یہ ہے۔🤔🤔🤔 ڈنڈے کے زور پے ووٹ لو پھر 5 سال بیٹھ کے کھاؤ۔ او خسرے پہلے سندھ کے مسائل حل کر لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

القاعدہ کے’انتہائی مطلوب دہشتگرد‘ کی ہلاکت امن معاہدے کے لیے رکاوٹ؟ - BBC News اردوافغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما عبدالرؤف حسام کی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا پڑاؤ انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ Jihad jarrii rehta us ma shidaaat atii ha leadership's kisi ik.insan ke jna se jihad rukta nhi What happened in France is highly condemnable where they just broke so many Muslims hearts yet they just say it's only freedom to insulate others religions for what? who have give them such rights to disrespectful to someone faith.they are responsibile for making such terrorist. Fake propaganda against great people Afghan Taliban, pull back uniform terrorists from Afghanistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف لب و لہجہ افسوسناک ہے: میاں محمودالرشیدوزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ اپوزیشن نے گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ میں جلسوں کے دوران قومی اداروں کے خلاف جو لب و لہجہ اختیار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبریشہر قائد کے باسیوں کے لیے سی ایس ایس امتحان کے حوالے سے خوش خبری دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے فریئر ہال میں ایک خصوصی کارنر قائم کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »