حسن علی کی ‏نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک تفصيلات جانئے: DailyJang

فاسٹ بولر حسن علی کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز نہ کھیل سکے اور اب ان کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔

گزشتہ دو روز میں حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا لیکن اس دوران فاسٹ بولر کی تکلیف بڑھتی ہوئی دکھائی دی اور وہ بولنگ اور ویٹ ٹریننگ بھی نہ کر سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کا امکان تقریباً ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شرکت کا امکان نہیں ہے۔فاسٹ بولر حسن علی کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے سینٹرل پنجاب کی 16 رکنی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط رکھی گئی تاہم ان کی فٹنس پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کام جاری ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اگلے ہفتے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا...

پاکستان نے آسٹریلیا میں سیریز کے پہلے مرحلے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں ، سیریز کا آغاز 3 نومبر سے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئےHahhahah ab tera kia hoga kalia(zaradari)😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشا شفیع کے ہتک عزت دعویٰ پر علی ظفر کو جواب داخل کرانے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارک لین کیس : آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئےاسلام آباد : پارک لین کیس میں آصف زرداری کی معاونت کرنےوالاوعدہ معاف گواہ بن گیا ۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں پارک لین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں آصف زرداری کے معاون
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیپلز پارٹی کی پریشانی میں اضافہ01:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری مشکل میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران خطے کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے: حسن روحانیتہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »