حارث رؤف کا ڈیبیو، لاہور قلندرز خوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حارث رؤف کا ڈیبیو، لاہور قلندرز خوش تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے اپنی کرکٹ فرنچائز کے کھلاڑی حارث رؤف کو زمبابوے کے خلاف اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھیلنے پر مبارک باد دی۔انہوں نے حارث رؤف کی کرکٹ میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ فاسٹ بولر انتہائی باصلاحیت کھلاڑی ہیں، وہ کامیابی کاسفر جاری رکھے گا۔

ثمین رانا نے اس حوالے سے کہا کہ حارث رؤف کی قومی ٹیم میں شمولیت لاہور قلندرز فیملی کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حارث رؤف نے لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے اپنی شناخت بنائی، ان کا ہمارے ساتھ سفر کرکے گلوبل اسٹار بننا مثالی ہے۔ لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ حارث رؤف نے محنت کے بل بوتے پر یہ مقام حاصل کیا، ہم نے فاسٹ بولر کو موقع دیا اور اس نے فائدہ اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رﺅف کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کس لیجنڈ نے انہیں کیپ پیش کی؟ ویڈیو وائرل ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت حارث رﺅف نے ٹی 20 کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی ڈیبیو کر لیا palez sabse kareeb me chenal
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث رﺅف کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کس لیجنڈ نے انہیں کیپ پیش کی؟ ویڈیو وائرل ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت حارث رﺅف نے ٹی 20 کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی ڈیبیو کر لیا palez sabse kareeb me chenal
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06c1\u0644\u0627\u0648\u0646 \u0688\u06d2:\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0679\u0627\u0633 \u062c\u06cc\u062a \u06a9\u0631 \u0628\u06cc\u0679\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو رہائی مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شراب لائسنس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق کیخلاف غداری کا مقدمہ در ج کرنے کیلئے لاہور پولیس کو درخواست دیدی گئی کس نے جمع کروائی ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر ایک شہری نے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور پولیس اس غدار کی چھترول ناں اسٹاپ ہونی چاہیے نسل میراثی نام سردار Bayghyrti kay kam
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟صحافی کا زرتاج گل سے سواللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟ سوال پر زرتاج گل شرما گئیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »