شراب لائسنس کیس سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو رہائی مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شراب لائسنس کیس، سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو رہائی مل گئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم اکرم اشرف گوندل کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا۔

وکیل کا کہنا تھا کہ شراب لائسنس کیس سے اکرم اشرف گوندل کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے نقطہ اٹھایا کہ ڈی جی ایکسائز کو لائسنس اجرا کرنے کا اختیار تھا اور ہائیکورٹ کے حکم پر شراب کا لائسنس اجرا کیا۔نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شراب لائسنس کے اجرا میں سابق ڈی جی ایکسائز نے قواعد وضوابط پورے نہیں کیے، لہذا ضمانت کی درخواست خارج کی جائے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت : غیرملکیوں کا نیا ڈرائیونگ لائسنس کیسے بنے گا؟ -کویت : غیرملکیوں کا نیا ڈرائیونگ لائسنس کیسے بنے گا؟ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمن حکومت کا تمام ریستوراں شراب خانے اور کلب نومبر کے آخر تک بند کر دینے کا اعلانجرمن حکومت کا تمام ریستوراں، شراب خانے اور کلب نومبر کے آخر تک بند کر دینے کا اعلان Germany Restaurants BarsAndClubs Closed EndOfNovember CoronavirusPandemic AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کس ملک کا ماڈل اپنانا چاہیئے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کسی بھی ملک کا ماڈل بنانا چاہیے تو وہ اُس کا دوست ملک ترکی ہونا چاہیے۔ روانڈا کا Pakistan should adopt only THE ISLAMIC IDEOLOGY of Prophet Muhammad (PBUH) Which is not in any country of the world, So Pakistan would be the great country of the world. Kese Ka Bhi nhain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ریپ کیس: متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیاموٹر وے ریپ کیس: متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang شناخت تو سیتا وائیٹ نے بھی عمران خان کو کرلیا تھا مگر مجرم کو وزیراعظم بنا دیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے ڈی سی آفس عمر کوٹ سے پریس کلب تک ریلیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )کشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے  ڈی سی آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، کشمیر پر 73سال قبل بھارتی قبضے مظلوم کشمیریوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹاسلام آباد:پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔آئی جی اسلام آباد عامر پشاوردھماکہ_ذمہ_دارحکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »