جرمن حکومت کا تمام ریستوراں شراب خانے اور کلب نومبر کے آخر تک بند کر دینے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمن حکومت کا تمام ریستوراں، شراب خانے اور کلب نومبر کے آخر تک بند کر دینے کا اعلان Germany Restaurants BarsAndClubs Closed EndOfNovember CoronavirusPandemic AngelaMerkeICDU

اس بارے میں فیصلے کے لیے تمام سولہ وفاقی صوبوں کے وزرائے اعلی کے ایک آن لائن اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔ اس ویڈیو کانفرنس کے ایجنڈے کے مسودے کے مطابق برلن حکومت کا ارادہ ہے کہ ملک میں تمام ریستوراں، شراب خانے اور کلب چار

نومبر سے لے کر نومبر کے آخر تک کے لیے بند کر دیے جائیں۔ اس کے علاوہ قوی امکان ہے کہ ملک میں تمام سینما گھر بھی بند کر دیے جائیں گے اور اندرون ملک سیاحوں کے شب بستری کے لیے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاﺅسز میں قیام کی بھی ممانعت ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا فیصلہاسلام آباد : گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم خود اسلامی ممالک کے سربراہان سے رابطے کریں گے۔ مطلب ایک ٹویٹ کریں گے جیسے کشمیر کے بارے میں موثر ٹویٹ کرتے رہیں ہیں اگر کوئی شخص مسلمانوں کو تشدد کرنے پر اکسا رہا ہے تو ہم مسلمانوں کو مل جل کر اور سوچ سمجھ کر اور ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ جواب دینا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ہم ان کے بچھائے گئے جال میں پھنستے چلے جائیں اور پھر بعد میں پچھتانے کا کیا فائدہ۔ خود پاکستان اس کیس کو عالمی عدالت میں لے کر جاے۔او ائی سی فضول ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے پنجاب حکومت کا عوام دوست اقدامحکومت پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے عوام دوست اقدام کرتے ہوئے فلور ملز کے لیے گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ Chakki ka Aata Rs 2600 / 40 kg hy... Where is Writ of Government of the Punjab and Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کی حکومت کا ’اسلامی انتہا پسندی‘ کے خلاف کریک ڈاؤن - BBC News اردوپیرس میں سیمؤیل پیٹی کے قتل کے بعد فرانسیسی حکومت کی جانب سے 'انتہا پسند اسلام' کے خلاف کیے گئے برق رفتار اقدامات بہت سخت رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کی حکومت میں اس نوعیت کے واقعات ہوئے ہوں لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ حکومت اس قدر سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔ لعنت ہو بی بی سی تم پر، تم ان کافروں کی تو لونڈی بم کر رہ گئی ہو، جو اسلام کو انتہاپسند کہ رہے ہو۔۔ worldbiggestjahil FrancePresident Oy bbc sharm kr
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ حکومت نے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کردیاپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے پنجاب حکومت کا عوام دوست اقداموزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر فلور ملز کے لیے گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت 25 ہزار ٹن گندم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »