آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے پنجاب حکومت کا عوام دوست اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے پنجاب حکومت کا عوام دوست اقدام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر فلور ملز کے لیے گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت 25 ہزار ٹن گندم روزانہ فلور ملز کو فراہم کرے گی، فیصلہ صوبے کے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 20 کلو آٹا 860 روپے میں دستیاب ہے، آٹے کی قیمتوں اور فلور ملز کو گندم کے اجرا کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کی نئی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔اجلاس میں گندم کی درآمد کا حجم 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی بھی منظوری دی گئی، شرکا کو بتایا گیا کہ جنوری 2021 تک ٹی سی پی 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chakki ka Aata Rs 2600 / 40 kg hy... Where is Writ of Government of the Punjab and Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں شہریوں کے لیے نیا انتباہ!کویت میں شہریوں کے لیے نیا انتباہ! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق اسٹار فٹبالر رونالڈینو کے مداحوں کے لیے بُری خبرسابق اسٹار فٹبالر رونالڈینو کے مداحوں کے لیے بُری خبر ARYNewsUrdu Ronaldinho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

القاعدہ کے’انتہائی مطلوب دہشتگرد‘ کی ہلاکت امن معاہدے کے لیے رکاوٹ؟ - BBC News اردوافغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما عبدالرؤف حسام کی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا پڑاؤ انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ Jihad jarrii rehta us ma shidaaat atii ha leadership's kisi ik.insan ke jna se jihad rukta nhi What happened in France is highly condemnable where they just broke so many Muslims hearts yet they just say it's only freedom to insulate others religions for what? who have give them such rights to disrespectful to someone faith.they are responsibile for making such terrorist. Fake propaganda against great people Afghan Taliban, pull back uniform terrorists from Afghanistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبریشہر قائد کے باسیوں کے لیے سی ایس ایس امتحان کے حوالے سے خوش خبری دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے فریئر ہال میں ایک خصوصی کارنر قائم کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظورپاکستان کے ایوان بالا 'سینیٹ' میں فرانس میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کی متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی اور کہا گیا کہ حکومتی پشت پناہی سے اس طرح کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 افراد کے خلاف مقدمہ درجپولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے لیے چند روز قبل درخواست موصول ہوئی، متاثرہ بہنوں کا میڈیکل کروالیا گیا، فارنزک رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »