وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

COAS PMImranKhan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت اور داخلی سلامتی و سیکیورٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان مادر وطن کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے سیکیورٹی فورسز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ عمران خان انصاف ڈاکٹرز فورم کے کنونشن میں بھی شرکت کریں گے۔ ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan یہ اس لائق نہیں تھا ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan what a news, the de facto CM of Punjab visiting Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گےوزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، وزیر اعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب کریں گے۔ Kabhi Karachi nhi ayge Kabhi Hyderabad nhi ayge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویڈیو پیغامPTIofficial ImranKhanPTI سیدنا ابوموسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا : ”کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے ۔ “ میں نے عرض کیا : بتلایئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ ” « لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ » “ (صحیح مسلم، حدیث نمبر:6868)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترک وزیر خارجہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےThe Turkish Foreign Minister praised Prime Minister Imran Khan's statement
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان نے آج صبح پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک چپیڑ اپنے منہ پر مارو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم فرانس کو منہ توڑ جواب دیں، سعد رفیقمسلم لیگ ن کے رہنماسعد رفیق نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بُلانے کا مطالبہ کردیا آپ لوگں کو شرم تو ویسے آتی نہی ہے اسمبلی ہال میں فرانس کا ساتھ دیتے ہو اور لوگوں کے سامنے ڈرامے بازی اور مکاری مکار انسان ہو تم سب شیطانوں کے شیطان ہو کبھی تو شیطان بھی گبھرا جاتا ہو گا کہ اس سے بڑے بھی شیطان اور مکار ہیں پاکستان میں bilkul aur Indian kay samnay AyazSadiq122 yeh shb hain na , qoum ka sir sharam say jhukanay kay leay.. ImranKhanPTI sir hang them, now or never. they are now playing with Pakistan Security and continuously malign Pakistan Image.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »