ترک وزیر خارجہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک اور افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

ترک وزیرخارجہ نے اسلام فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو سراہا ۔ شاہ محمود قریشی نے بھی اسلام فوبیا کے بڑھتے رجحان سے متعلق ترک صدر کے موقف کی تائید کی ہے ۔ شاہ محمود نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق پاکستان کے لیے ترکی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتویاسلام آباد : ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ترک وزیر خارجہ نے کل اسلام آباد پہنچنا تھا۔ TwitterSuspendmacroaccount
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - ایکسپریس اردوطیب اردوان نے میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب میں یورپی یونین کو اسلام کے خلاف پھیلتی منافرت کے نتائج سے خبردار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سڈنی میں نامعلوم شخص کا ترک مسجد پر حملہایک لاکھ ڈالر مالیت کا نقصانآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نامعلوم شخص نے ترک مسجد پرحملہ کر کے مسجد کی ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی املاک کو نقصان پہنچایا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سفید فام شخص کا ترک مسجد پر حملہمسجد کو1 لاکھ ڈالر سے زائد کا...; The Israeli agency Mossad is a terrorist organization that runs ISIS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کی اپنے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلانقرہ: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر کی توہین آمیز اقدامات کی حمایت پر مسلمانوں میں غم و غصہ برقرار ہے، ترک صدر نے اپنے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی ناموس کا تحفظ اور اسلامو فوبیا ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ان اقدامات کو فاشزم قرار دیتے ہیں۔ Great leadership. We should follows him. True leader❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »