وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 112 زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میںآج صبح دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 74 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مدرسے میں تدریسی سلسلہ جاری تھا، دھماکے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک چپیڑ اپنے منہ پر مارو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت Islamabad PM Strongly Condemns Terrorist Attack Madrassah Peshawar ImranKhanPTI Peshawarblast MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت Islamabad Condemns Terrorist Attack Madrassah Peshawar ImranKhanPTI Peshawarblast MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan ریاست اور اس کے تمام ادارے و مشینری ریاست کے اپنے ہی لوگوں اور سیاست دانوں کے خلاف غداری کے مقدمے درج کرنے میں مشغول ہے اور دہشت گرد چن چن کر ملک کے شہروں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یہ ہمارے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے. پشاور_مدرسہ_دھماکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت PeshawarBlast Peshawar PTIGovernment CMPunjab UsmanBuzdar Condemns Martyrs PeshawarBleeds GovtofPunjabPK KPGovernment cmkpkmehmoodkha UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا جبکہ 3وزارتیں کابینہ کو بریفنگ دیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گاوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا جبکہ 3وزارتیں چینی، گندم دستیابی پر کابینہ کو بریفنگ دیں MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI وفاقی کابینہ کا ایک اور بے نتیجہ اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »