ملزم عابد ملہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم عابد ملہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو شناخت پریڈ کے لیے دوبارہ بلایا ہے۔

عدالت نے مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی اور ملزم عابد ملہی کو 2 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب موٹر وے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم شفقت جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے اور اس کے جسمانی ریمانڈ کی معیاد کل ختم ہوگی، اسے بدھ کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sarkari mehman

Lanat hu pa ka mulk o reeyasst pr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پڑوسی بہنوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم بہن سمیت گرفتاردو پڑوسی بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے ملزم علیم کو اس کی بہن صفیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد2 بہنوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتارفیصل آباد کے محلہ کوٹ عمر فاروق میں دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم علیم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ملزم سمیت سہولت کار خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پڑوسی بہنوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم بہن سمیت گرفتار لیکن دراصل کس بہانے سے گھر بلایا تھا؟ پولیس نے بتادیافیصل آباد(ویب ڈیسک) دو پڑوسی بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے ملزم علیم کو اس کی بہن صفیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک ملزم علیم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد2 بہنوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتارفیصل آباد کے محلہ کوٹ عمر فاروق میں دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم علیم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ملزم سمیت سہولت کار خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی فضا میں بیماریوں کی کثرتلاہور شہر کی فضا بیماریوں سے بھرنے لگی ہے اورپنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو اٹھاسی تک جا پہنچا ہے۔شہر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیںامریکہ بدستور پہلے نمبر پرکورونا وائرس ،دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیں،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر CoronaVirus Pandemic InfectiousDisesae DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »