وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا PMImranKhan FederalCabinet Meeting MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

اجلاس میں چینی، گندم دستیابی پر 3وزارتیں کابینہ کو بریفنگ دیں گی، وزارت خوراک کامرس،انڈسٹریزگندم امپورٹ، خریداری پر جبکہ چینی کی قیمتوں اورامپورٹ شیڈول پر بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ ایجنڈے میں کنونشن آن انٹرنیشنل سی اے اے کے آرٹیکل 56،50میں ترامیم کی توثیق ، گلف ممالک کی شخصیات کیلئے لائیواسٹاک ایکسپورٹ کی اجازت کی منظوری شامل ہیں۔

اجلاس میں ٹی سی پی کے ذریعے دوسری ایجنسیز کو گندم امپورٹ کی ون ٹائم اجازت اور نان ٹریٹی ممالک کی جانب سے میوچل لیگل اسسٹنس کی درخواستوں پر غورہو گا۔ ٹیکنالوجی الات اور نظام کی تنصیب کی پالیسی پر وزارت آئی ٹی بریفنگ دے گی جبکہ وزارت ریلویز کی بحالی اور تشکیل نو کا پلان منظوری کے لئے پیش ہوگا۔ کابینہ توانائی کمیٹی کے15اکتوبرکے فیصلوں میں توثیق ، ای سی سی کے 19 اکتوبر کے فیصلوں میں توثیق اور 7وزارتوں کےماتحت اداروں کےایم ڈیز،سی ای اوزکی تقرری پررپورٹ ایجنڈےمیں شامل ہیں۔

اجلاس میں فوجداری قوانین میں ترمیم پر وزارت قانون بریفنگ دے گی جبکہ عسکری ایئرلائن کے لائسنس کومنسوخ کرنے کی سمری ایوی ایشن پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI وفاقی کابینہ کا ایک اور بے نتیجہ اجلاس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا جبکہ 3وزارتیں کابینہ کو بریفنگ دیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھوڑا صبرکرلیںپاکستان دنیا میں ایک طاقتور ملک بنے گا وزیر اعظم عمران خانتھوڑا صبرکرلیں،پاکستان دنیا میں ایک طاقتور ملک بنے گا، وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan Pakistan PowerFul Address WaterIssue MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI Kya apna election mohim ma ya kaha tha ka qoom ko sabarazma door sa guzarna hoga, fir aap na Kaha 90 din sabar karayn, fir apna Kaha 1 sal sabar karayn,ab jubka 2 saal sa uper hogaya aap fir sabar karna ka kahta ho Lakin ab bohat ho chuka,ab ya qoom aap sa kahti hay DAFAN HO JAO MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI 73 سال سے صرف صبر ہی کر رہے ہیں اور ہم سے بنگلہ دیش کو الگ ہوۓ 49 سال ہو گۓ ہیں آج انکی ایکسپورٹ دیکھ لیں کہاں ہے اور آج ہم کہآں ہیں اب یہ لولی پاپ لمبا عرصہ نہی چلے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا ماسٹر پلان شیئر کردیامران خان کا کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظمفرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan EmmanuelMacron Could Have Put Healing Touch Denied Space Extremists ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم اس امتحان میں سر خرو ہوں گے - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے خود اس کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرانی نے میری راتوں کی نیند اڑا دی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’محترم وزیر اعظم، فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کا وقت ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں انتہا پسندوں کو موقع فراہم کرنے کے بجائے مرہم رکھ سکتے تھے، یہ بدقسمتی ہے کہ انھوں نے اسلاموفوبیا کو فروغ دینے کا انتخاب کیا۔ جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول (ﷺ) کو تکلیف پہنچاتے ہیں، اللہ نے دُنیا اور آخرت میں اُن پر لعنت کی ہے، اور اُن کے لئے ایسا عذاب تیار کررکھا ہے جو ذلیل کرکے رکھ دے گا۔ ﴿سورۃ الاحزاب، ۵۷﴾ Pakistan, be ready for another Capt Safdar or Ali Imran type drama in the next few days since PDM yet again made a blunder in the QuettaPDMJalsa. They would be desperately looking for a distraction. Interesting timing of Macron's mudslinging. Corona cases have surpassed a million in France
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »