’محترم وزیر اعظم، فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کا وقت ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: وزیر اعظم عمران خان کا میکخواں کے بیان پر ردعمل اور سوشل میڈیا پر بحث

واضح رہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے رواں ہفتے کے اوائل میں پیغمبرِ اسلام کے متنازع کارٹون کے حوالے سے فرانس کے مؤقف کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا تھا۔انھوں نے یہ بیان فرانس میں ایک ٹیچر کے قتل کے بعد دیا تھا جنھیں مبینہ طور پر پیغمبرِ اسلام کے متنازع خاکے کلاس میں دکھانے پر قتل کر دیا گیا تھا۔

فرانسیسی صدر میکخواں نے اپنے ایک اور بیان میں کہا تھا کہ اسلام پوری دنیا میں 'بحران کا مذہب' بن گیا ہے اور ان کی حکومت دسمبر میں مذہب اور ریاست کو الگ کرنے والے 1905 کے قوانین کو مزید مضبوط کرے گی۔ عمران خان سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی فرانسیسی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ 'میں ایسے رہنما کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں جو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں سے ایسا برتاؤ کرتا ہے۔ وہ پہلے دماغی علاج کروائیں۔'

انھوں نے سوال کیا کہ 'میکخواں نامی اس شخص کو اسلام اور مسلمانوں سے مسئلہ کیا ہے؟' صدر اردوغان کے اس بیان کے بعد فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بُلوا لیا ہے۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹویٹس کے بعد اتوار کے روز شیم آن یو میکخواں اور بائیکاٹ فرانس کے ہیش ٹیگز کے ساتھ ٹوئٹر پر بحث جاری رہی۔

ایک ٹوئٹر صارف حسنین رضا نے لکھا کہ صدر اردوغان ایک مرتبہ پھر آگے بڑھ کر امتِ مسلمہ کی قیادت کر رہے ہیں اور معمول کے مطابق عرب ممالک اس حساس مسئلے پر خاموش ہیں۔ایک اور مسرور بدوی نامی ٹوئٹر صارف نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’محترم وزیر اعظم فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کا وقت ہے، کم از کم اس وقت تک جب تک فرانس ایک دنیا کے ایک عرب سے زیادہ مسلمانوں سے معافی نہیں مانگتا۔‘سوشل میڈیا صارف ہاشم رضا غدیری نے سوال کیا کہ ’گستاخانہ خاکوں‘ پر ’سعودی عرب، امارات، ایران اور مصر کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please like and subscribe my channel

فرانس کے ساتھ مسلمانوں کو جہاد کا علان کر دینا چاہے نتاج جو بھی ہو

Pm Khan just knows much better about all this out prophet Muhammad are always in the hearts of even every single Muslim .

There will be consequences for you Macron.....

میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے آپ فرانس کی بنی تمام چیزوں کا بائیکاٹ کر دے

عمران خان صاحب، وطن عزیز سے فرانس کے سفیر اور اس کے سپورٹرز کو نکال باہر پھینکیں۔

ye bharwa aisa ni kr skta

I protest against the disrespect of our beloved Prophet Muhammad (PBUH) and fully support the campaign۔ I demand the immediate deportation of the French Ambassador to Pakistan. ShameOnYouMacron

Pakistan, be ready for another Capt Safdar or Ali Imran type drama in the next few days since PDM yet again made a blunder in the QuettaPDMJalsa. They would be desperately looking for a distraction.

Pakistan should kick out french ambassador immediately at least and broke all kind of relation.All Muslims should bycott all french products and I am still bycotting shell and Holland products as well France

Interesting timing of Macron's mudslinging. Corona cases have surpassed a million in France

Pakistan, be ready for another Capt Safdar or Ali Imran type drama in the next few days since PDM yet again made a blunder in the QuettaPDMJalsa. They would be desperately looking for a distraction.

جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول (ﷺ) کو تکلیف پہنچاتے ہیں، اللہ نے دُنیا اور آخرت میں اُن پر لعنت کی ہے، اور اُن کے لئے ایسا عذاب تیار کررکھا ہے جو ذلیل کرکے رکھ دے گا۔ ﴿سورۃ الاحزاب، ۵۷﴾

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر سوڈان کے حالات کشیدہ، نئی خانہ جنگی کا خدشہخرطوم: (دنیا نیوز) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد سے سوڈان کے حالات کشیدگی کی طرف بڑھنے لگے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا، ایران اور فلسطینی جماعتوں نے بھی سوڈان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں نے ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے کمر کس لیپاکستانی لڑکیوں نے ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے کمر کس لی ARYNewsUrdu Bro you can subscribe my channel if you have no issue boycottfrance زبردست۔ ٹک ٹاک والی لڑکیوں سے تو یہ بہتر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمانوں کے خلاف اتحاد یورپ کو لے ڈوبے گا رجب طیب اردوان کا بڑا اعلان11:47 PM, 24 Oct, 2020, اہم خبریں, بین الاقوامی, انقرہ: ترک صدر نے خبردار کیا کہ یورپ اسلام اور مسلمان دشمنی کی بیماری سے جلد باہر نہ آیا تو پورا یورپ صفحہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرانس کے ناسمجھ شدت پسندوں کو دنیا کا امن عزیز نہیں، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےامریکا میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکٹورل کالج کے اہم کردارکی وجہ سےڈیموکریٹک امیداوارجو بائیڈن کوزبردست مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »