پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیا TheRealPCB SalimMalikCase Decision

۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق پی سی بی اور سلیم ملک کے درمیانی قانونی جنگ کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے گذشتہ روز سلیم ملک اور انکے وکیل کو مختصر فیصلے سے آگاہ

کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلے میں پی سی بی کو آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کی تصدیق کروانی چاہیے کا کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے بارہ اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کی پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معروف پاکستان ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سے اینٹری مار دی ہے کیونکہ ان کی معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمتپاکستان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کے معاملے پر پاکستان کو وسیع بین الاقوامی تعاون حاصل ہے، حماد اظہر - ایکسپریس اردوبعض حلقوں کی جانب سے بے بنیاد منفی پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، فیصلہ سفارتی کام یابی ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار Dasen fir Bakwas Kar rahy ho Jhoota
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن کا آغازپاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن قائد اعظم ٹرافی کے میچز کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب اور سندھ کا مقابلہ جاری ہے۔ boycottfranceproducts boycottfrance اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا بالآخر پکڑاگیا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں Good hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فرازاسلام آباد:  وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے نیب زدگان اورنج ٹرین کے خودساختہ افتتاح پر دراصل قومی خزانے کی لوٹ مار اور عوامی وسائل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام ایک طرف سلیکٹڈ حکومت ایک طرف ہے: بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے ویڈیو لنک خطاب میں بولے جو سوچ رہے ہیں پی ڈی ایم کا اتحاد ٹوٹ جائے ان کے لیے ایک پیغام ہے۔ جمہوریت سے پیچھے ہٹے ہیں نہ کبھی پی BBhuttoZardari pmln_org MediaCellPPP juipakofficial بالکل اپنے نانا کی زبان بولتی ہے بلو. یہاں ہم وہاں تم.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »