پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن کا آغاز ARYNewsUrdu

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن قائد اعظم ٹرافی کے میچز کا آغاز ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن قائد اعظم ٹرافی کے میچز کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپیئن سینٹرل پنجاب اور سندھ کا مقابلہ جاری ہے۔ سندھ نے ٹاس جیت کر سینٹرل پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ سیزن کا انعقاد ایس او پیز کے تحت کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good hai

اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا بالآخر پکڑاگیا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں

boycottfranceproducts boycottfrance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان یو این امن مشنز کا سب سے بڑا حصہ دار ہے، شاہ محمود قریشیوزارت خارجہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ (یو این) کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاحدبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے پام فاؤنٹین کا افتتاح کر دیا گیا جس کے بعد دبئی میں سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا۔ امت مسلمہ کا غدار یو اے ای۔ اسرائیل کا یار یو اے ای۔ جعلی ملک یو اے ای۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے، سلمان اقبالاے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے پاکستان کے سب بڑے رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ لانچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے کام کرتے رہیں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SalmanIqbal The fact of the matter is that you keep lying for your own benefit and keep interpreting Imran Khan ARYNEWSOFFICIAL لوٹو دونوں ہاتھوں سے غریب ملک کو جرنیلوں کے ساتھ ملکر ARYNEWSOFFICIAL Ary should be banned and Salman Iqbal should be arrested
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہKidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi ,بری خبر WTH.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »