ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا

جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جن 6 نکات پر عمل کرنا ہے وہ بہت اہم ہیں اور حکومت پاکستان نے ان نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایران اور شمالی کوریا کا نام بلیک لسٹ میں شامل رہے گا، جبکہ آئس لینڈ اور منگولیا کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ٹویٹر پر لکھا کہ میں وفاقی اور صوبائی ٹیمز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WTH.....

,بری خبر

Kidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس شروع، پاکستان کی کارکردگی پر حتمی فیصلہ جمعہ کومتوقعپیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کا تین روز تک جاری رہنے والا اجلاس شروع ہو گیا۔ پاکستان کی کارکردگی پر حتمی فیصلہ جمعہ کو ہوسکتا ہے۔ انشاء اللہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ سے نکل جائگا۔ کیونکہ موجودہ حکومت اور شاہ صاحب کے انتھک محنت نے خارجہ محاذ کو کافی حد تک بہتر اور بااثر کیا ھیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں دھکیلنے کے بھارتی عزائم ناکام ہونگے: شاہ محموداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں دھکیلنے کے عزائم ناکام ہونگے۔ اس سے کیا اب گیس عام عوام کو ملے گی ؟ کیا روٹی 5 روپے کی ملے گی؟؟ حکومت کے ڈیلور کرنے کے عزائم ناکام ھو گے لہٰذا زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو، حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں بڑی رقم وصول ہو اور پاکستان میں لائیواسٹاک فارمنگ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ حکومت فوری طور پر زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ختم کرے Be proud of being in Grey List ... that’s the best u can celebrate ... what a momentous occasion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرے لسٹ: ’ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے‘ - BBC News اردوفنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والی ہے جبکہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے اقدامات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے۔ بدترین سفارتکاری دھشتگردی کے اڈے ختم کرو، گنجائش کی ضرورت نہیں رھیگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایئرنیوی گیشن پلان 2024، سی اے اے کا اہم اقدامکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے ایئر نیوی گیشن پلان 2024 پر عمل درآمد کا سلسل جاری ہے، کراچی کے نارتھ سیکٹر ایف آئی آر کو لاہور ریجن میں ضم کردیا گیا۔ Pakistan se Sindh ko Alag Karne Ki Bhi Tareekh Bata Den Kabhi Pakistan Ka Capital To Kabhi kuch Aor ki Date Ab Bas Panjab Kohi Pakistan Baki Sa ko Azad Kardena Chahiye Is Nizam Ko Chalane Walon ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے احکامات پر سی اے اے کا اہم اقدامکراچی: وزیراعظم عمران خان اور وزارت ہوا بازی کے خصوصی احکامات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) مسافروں کی مشکلات کے حل کیلئے آن لائن کچہریوں کا انعقاد کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا۔۔نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »