\u067e\u06c1\u0644\u0627\u0648\u0646 \u0688\u06d2:\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0679\u0627\u0633 \u062c\u06cc\u062a \u06a9\u0631 \u0628\u06cc\u0679\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ڈیبیو کررہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvZIM

راولپنڈی :پہلے ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے، بڑا اسکورکرنے کی کوشش کریں گے،پہلی بارون ڈے ٹیم کی قیادت کرنے پرخوشی ہورہی ہے۔

کپتان قومی ون ڈے ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ 4پیسرزکےساتھ پہلا میچ کھیل رہےہیں، حارث رؤف کا ون ڈے ڈیبیو ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u0627\u0688\u0644 \u0641\u0631\u0648\u0627 \u0639\u0644\u06cc \u06a9\u0627\u0638\u0645\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u0633\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0648\u0646 \u0688\u06d2 \u0645\u06cc\u0686: \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 15\u0631\u06a9\u0646\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0648\u0646 \u0688\u06d2 \u06a9\u0644 \u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627 \u0633\u0637\u062d \u0633\u0645\u0646\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u0627 \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u06cc \u0634\u067e \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2\u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645اگر ذرا سی بھی غیرت باقی ہے تو فرانس کیساتھ تجارت منقطع کریں ہم مر نہیں جائیں گے اور اگر مر بھی جائیں تو کم از کم اللہ تعالیٰ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے سرخرو ہو جائیں گے۔ یہ جس نے بھی تجویز پیش کی زبردست ھے۔ ھمیں آگے بڑھ کر فرانس کے منعہ پر طمانچہ رسید کرنا ھو گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645اگر کوئی شخص مسلمانوں کو تشدد کرنے پر اکسا رہا ہے تو ہم مسلمانوں کو مل جل کر اور سوچ سمجھ کر اور ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ جواب دینا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ہم ان کے بچھائے گئے جال میں پھنستے چلے جائیں اور پھر بعد میں پچھتانے کا کیا فائدہ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »