گوگل کے متبادل نیا سرچ انجن، ایپل نے تیاری شروع کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی کمپنی ایپل نے سرچ انجن گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے اور خود انحصاری کیلئے نئے سرچ انجن کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل ہر سال ایپل کو 10 سے 12 ارب ڈالرز ادا کرتا ہے تاکہ ایپل کی ڈیوائسز پر مرکزی سرچ انجن کے طور پر رکھا جائے۔

ایپل کے سرچ انجن میں صارفین کی پرائیویسی پر زور دیا جائے گا۔ ایپل کی جانب سے گوگل سے دوری اختیار کرنے کے لیے کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے۔ ایپل نے 3 سال قبل گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ جان گیانناندیرا کی خدمات حاصل کی تھیں جو اب ایپل کے مشین لرننگ اور اے آئی اسٹرٹیی کے سنیئرنائب صدر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ایپل کمپنی کی مصنوعات میں گوگل سرچ انجن کا آپشن ختم ہونے والا ہے؟کیا ایپل کمپنی کی مصنوعات میں گوگل سرچ انجن کا آپشن ختم ہونے والا ہے؟ ARYNewsUrdu پھٹیچر گھٹیا کتے ایاز صادق بھارت حملے کی دھمکی دے کر اپنا پائلٹ چھڑوا کر لے جاتا ہے مگر سالوں سے پاکستان میں قید کہیں زیادہ اہم اثاثے، کلبھوشن یادیو پاکستان کے پاس ہے بول بھارت کو ہمت ہے تو وہ حملہ کرے کلبھوشن یادیو کو چھوڑوا کر یکھائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل میپ کی مدد سے جرائم کرنے والے نوجوان گرفتارگوگل میپ کی مدد سے جرائم کرنے والے نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ایپل کمپنی کی مصنوعات میں گوگل سرچ انجن کا آپشن ختم ہونے والا ہے؟کیا ایپل کمپنی کی مصنوعات میں گوگل سرچ انجن کا آپشن ختم ہونے والا ہے؟ ARYNewsUrdu پھٹیچر گھٹیا کتے ایاز صادق بھارت حملے کی دھمکی دے کر اپنا پائلٹ چھڑوا کر لے جاتا ہے مگر سالوں سے پاکستان میں قید کہیں زیادہ اہم اثاثے، کلبھوشن یادیو پاکستان کے پاس ہے بول بھارت کو ہمت ہے تو وہ حملہ کرے کلبھوشن یادیو کو چھوڑوا کر یکھائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کے اغوا اور قتل کا معما حل، جگری دوست ہی قاتل نکلا - ایکسپریس اردوملزم علی نے راستے میں اپنے دوست عمر کے سر پر اینٹیں مار کر بے دردی سے قتل کر کے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت : شاہ محمود قریشی کی نواز شریف کےخلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت پر شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت کر دی،نواز شریف کے خلاف Ganjey ko phansi do
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا، جنگلات میں لگنے والی آگ پر رپورٹ جاری، 6 کروڑ ایکڑ رقبہ جل کر راکھکینبرا: (دنیا نیوز) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پرحکام نے رپورٹ جاری کر دی ،6 کروڑ ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »