حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟صحافی کا زرتاج گل سے سوال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟ سوال پر زرتاج گل شرما گئیں ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہورمیں ایک تقریب کے دوران صحافی نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے ان کی خوبصورتی کا راز پوچھتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کا حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال ؟تو انہوں نے شرماتے ہوئے مسکرا کر جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان

کو خوبصورت بنایا ہے، گھر والوں کے لیے میں آج بھی خوبصورت ہوں۔زرتاج گل نے مزید وضاحت دی کہ میں قبائلی ہوں اور ڈیرہ غازی خان سے الیکشن جیت کر یہاں پہنچی ہوں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جدوجہد میں قدرتی حسن صرف اتنا ہی بچا ہے، اب تو میری کلاس فیلوز بھی مجھے نہیں پہنچاتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم اب تک 85 ہزار نوکریاں پیدا کرچکے ہیں، زرتاج گلوفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ہم اب تک 85 ہزار نوکریاں پیدا کر چکے ہیں۔ انکے باپ کا کوئی اتہ پتہ Giglos ki? نوکریوں کی ماں کی سری۔۔۔ میڈم زرتاج گل کا نظر آنا ہی کافی ہے۔۔🤗🤗🤗🤗
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں پر ہی آواز اٹھا لیں فرانس کے سفیر کو نکالو بس اٹھانے کے علاوہ ان کو آتا ہے کیا ہے؟ آستین چڑھا کر دھمکی دو فرانس کو فرانس کے صدر کو ذلیل کرو فرانس کے سفیر کو ذلیل کرکے نکالدو عمران خان پورا پاکستان تمہارے ساتھ کھڑا ہوجاے گا بھاڑ میں گیا عالمی فورم فرانس_کا_سفیر_نکالو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ ایئرپورٹ پر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘، قطر کا تحقیقات کا اعلان - BBC News اردوقطری حکام نے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اس واقعے کی ’جامع اور شفاف تحقیقات‘ کی ہدایت کی ہے جس کے نتائج دوسرے ممالک کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔ At Qatar Doha Airport you will always face rude behaviour by staff . qatarairways dohanews
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ: آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس پر سوال، اپوزیشن کا احتجاجسینیٹ میں آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلق سوال پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملک میں رائج کفالت کا نظام ختم کرنے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب ملک میں رائج غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری کاسرکاری گندم کا کوٹہ بیچنے والی غیر فعال ملوں کو بندکرنے کا حکمچیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ گندم کے سرکاری کوٹہ میں اضافہ کے بعد فلور ملوں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں آٹے کی مقررہ قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »