جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خاتمے کے حوالے سے بھارتی رپورٹس بے بنیاد قرار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ForeginOffice

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی میڈیا کی پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خاتمے کے حوالے سے رپورٹس بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےبھارت کا پاکستان مخالف منفی پروپیگنڈہ واضح ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خاتمے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ای یو ڈس انفولیب کی رپورٹ نے عالمی سطح پر بھارتی پروپیگنڈہ کو بے نقاب کیا ہے۔ بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب ہونے کے بعد بھی بھارتی حکومت اور میڈیا پاکستان مخالف مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔

زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مختلف سطح پر رابطے اور مذاکرات ہوتے ہیں ۔پاکستان جی ایس پی پلس کے حوالے سے 27عالمی کنونشن پر مکمل عملدرآمد کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعملفواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu FawadChaudhry PMLN PPP دونوں پارٹیوں کو ان دو نالائق لیڈروں کو فائر کردیا چاہیے۔ وہ بیان ہی ایسے دیتا ہے ۔۔۔ Results bardast ni ho rhy hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے: آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر  کے مطابق 5 افسران سمیت 46 افغان فوجی نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے۔افغان فوجیوں کو 12 بج کر35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ پاکستان ہمیشہ افغانوں کو بھائی سمجھتے ہیں پاکستان کو گالیاں اور انڈیا کے ہاتھوں میں کھیلنے کے باوجود افغانستان کے ساتھ ایسا اچھا سلوک قابل تحسین ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا پیکیج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پی اے سی نے حساب مانگ لیاکورونا پیکیج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پی اے سی نے حساب مانگ لیا تفصیلات جانئے : DailyJang فوج کے پیٹ میں گئے کون پوچھے گا فوج سے پاکستان میں اس ٹائم کوئی قانون نہیں ہے نا کوئی عدلیہ ہے نا کوئی حکومت ہے ہاں صرف فوج ہے فوج کھا گئی ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی - ایکسپریس اردوحکومتی ہدایات کے تحت یکم اگست سے بغیر سرٹیفکیٹ پرواز پر تعیناتی نہیں کی جائے گی sab paisa ki game hai, gov her jagah se paisa bana rahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »