کورونا پیکیج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پی اے سی نے حساب مانگ لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا پیکیج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پی اے سی نے حساب مانگ لیا تفصیلات جانئے : DailyJang

چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں استفسار کیا گیا کہ کورونا پیکیج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟اجلاس میں کہا گیا کہ کورونا ویکسین تو حکومت بروقت نہیں خرید سکی جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز والوں کو بھی کورونا فنڈز سے پیسے دیے گئے اور ٹیکس ری فنڈز کی رقم بھی ادا کی گئی۔

اس پر سیکرٹری خزانہ یوسف خان نے پی اے سی اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی اور بتایا کہ 190 ارب روپے کیش ایمرجنسی کی مد میں خرچ کیے گئے۔ اس پر چیئرمین پی اے سی نے استفسار کیا کہ 1240 ارب روپے کہاں سے آئے؟ کہاں خرچ ہوئے؟ کیونکہ حکومت کورونا ویکسین تو بروقت نہیں خریدسکی۔ انہوں نے کہا کہ رقم آئی تو آپ نے کہا کہ موج کرلو، پیسے مختلف وزارتوں میں بانٹ دیے، بتایا جائے کہ کیا کورونا وائرس کی مد میں ملنے والا پیسہ کسی مالی ڈسپلن کے تحت خرچ کیا گیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(سورة المرسلات - آیت نمبر7) جس چیز کا تم سےوعدہ کیا جا رہا ہےوہ ضرور واقع ہونےوالی ہے

فوج کھا گئی ہوگی۔

پاکستان میں اس ٹائم کوئی قانون نہیں ہے نا کوئی عدلیہ ہے نا کوئی حکومت ہے ہاں صرف فوج ہے

فوج کے پیٹ میں گئے کون پوچھے گا فوج سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے حملے تیز مزید 45افراد زندگی کی بازی ہار گئے 2ہزار 819 نئے کیسز رپورٹکورونا کے حملے تیز، مزید 45افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2ہزار 819 نئے کیسز رپورٹ COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona GovtofPakistan اس حکومت کے پاس بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کرونا کے پیچھے چھپ جاؤ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6فیصد ریکارڈکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6ریکارڈ کی گئی ۔ ریکارڈ شرح اس بات کا ثبوت ہے کہ کورونا کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔حکومت سندھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23اعشاریہ 6 فیصد پر پہنچ گئیکراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور شہر میں مثبت کیسوں کی شرح 23اعشاریہ 6فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر؛ گوادر كے تمام علاقوں میں مكمل لاک ڈاؤن پر غور - ایکسپریس اردوكورونا وائرس كی چوتھی لہر سے محفوظ رہنے كے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد كوہرحال میں یقینی بنائیں، ڈپٹی كمشنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہکورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ ARYNewsUrdu What 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر پر پابندی، نوٹیفکیشن جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »